• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تایا جان کے لیے دعا کی درخواست

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
انا للہ وانا الیہ راجعون

شائد میری بات آپ کو بری لگے، اللہ سبحان تعالی نے انہیں چلتے پھرتے اپنے پاس بلوا لیا حقیقت میں یہی درست تھا ان کے لئے بھی اور ان کے عیال کے لئے بھی۔
فالج میں بندہ اپاہج ہو جاتا ھے اور فالج زدہ کی زندگی بہت تگلیف دہ ہوتی ھے کہ وہ کچھ بھی نہیں کر سکتا، اہلیہ اگر ساتھ ہو تو آگے کی زندگی اسی کے لئے وقف ہو جاتی ھے اور اگر نہ ہو تو پھر بیٹے جو گھر کی کمائی کا ذریعہ ہوتے ہیں وہ وقت نہیں دے پاتے اور بہوئیں ان پر تو کچھ نہیں لکھا جا سکتا۔
اللہ سبحان تعالی مرحوم کی بخشش کرے اور اھل و عیال کو صبر کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
 
Top