• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبصرہ وتصحیح مسند احمد (مسند الخلفاء الراشدین) یونیکوڈ

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
جی بالکل ، عبارت نا مکمل لگ رہی ہے ۔ سنن النسائی میں اس حدیث کو دیکھیں ۔
محترم شیخ!
میرے پاس الکبری للنسائی نہیں ہے. اور فی الحال لائبریری جانا ممکن نہیں.
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
محترم شیخ!
میرے پاس الکبری للنسائی نہیں ہے. اور فی الحال لائبریری جانا ممکن نہیں.
شیخ شعیب ارناؤط نے اس طرح لکھا ہے:
والنسائي في " الكبرى " (2945)
السنن الكبرى للنسائي (3/ 293)
3036 - أخبرنا قتيبة بن سعيد، قال: حدثنا الليث، عن بكير، عن عبد الملك بن سعيد، عن جابر بن عبد الله، عن عمر، قال: هششت يوما فقبلت وأنا صائم فأتيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فقلت: صنعت أمرا عظيما قبلت وأنا صائم، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «أرأيت لو تمضمضت بماء وأنت صائم؟» فقلت: لا بأس بذلك، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «ففيم؟» قال أبو عبد الرحمن: «وهذا حديث منكر، وبكير مأمون، وعبد الملك بن سعيد رواه عنه غير واحد، ولا ندري ممن هذا»
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السنن الكبرى للنسائي (3/ 293)
3036 - أخبرنا قتيبة بن سعيد، قال: حدثنا الليث، عن بكير، عن عبد الملك بن سعيد، عن جابر بن عبد الله، عن عمر، قال: هششت يوما فقبلت وأنا صائم فأتيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فقلت: صنعت أمرا عظيما قبلت وأنا صائم، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «أرأيت لو تمضمضت بماء وأنت صائم؟» فقلت: لا بأس بذلك، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «ففيم؟» قال أبو عبد الرحمن: «وهذا حديث منكر، وبكير مأمون، وعبد الملك بن سعيد رواه عنه غير واحد، ولا ندري ممن هذا»
جزاکم اللہ خیرا محترم شیخ. بارک اللہ فیکم
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.
حدیث نمبر 157 میں ہے:
وَاجْتَمَعَ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِسَاؤُهُ فِي الْغَيْرَةِ،
ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام ازواج مطہرات نے کسی بات پر ایکا کرلیا،

کیا ملون لفظ صحیح ہے یا ٹائپنگ غلطی ہے؟؟؟؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
IMG_20161009_110502.jpg

اسمیں انظر کے بعد المسور وعبد الرحمان بن عبد کا سمجھ میں نہیں آرہا. یہ کیوں لکھا ہے؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.
حدیث نمبر 157 میں ہے:
وَاجْتَمَعَ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِسَاؤُهُ فِي الْغَيْرَةِ،
ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام ازواج مطہرات نے کسی بات پر ایکا کرلیا،

کیا ملون لفظ صحیح ہے یا ٹائپنگ غلطی ہے؟؟؟؟
’ ایکا کرنا ‘ لفظ بولا جاتا ہے ، یعنی کسی بات پر اتفاق کرلینا ۔
17658 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اسمیں انظر کے بعد المسور وعبد الرحمان بن عبد کا سمجھ میں نہیں آرہا. یہ کیوں لکھا ہے؟
شاید اس طرف اشارہ ہے کہ مسور بن مخرمۃ اور عبد الرحمن بن عبد دونوں صحابیوں کی مسانید دیکھیں ، کیونکہ مسند احمد صحابہ کے نام پر مرتب ہے ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
’ ایکا کرنا ‘ لفظ بولا جاتا ہے ، یعنی کسی بات پر اتفاق کرلینا ۔

شاید اس طرف اشارہ ہے کہ مسور بن مخرمۃ اور عبد الرحمن بن عبد دونوں صحابیوں کی مسانید دیکھیں ، کیونکہ مسند احمد صحابہ کے نام پر مرتب ہے ۔
بارک اللہ فیکم.
جزاک اللہ خیرا یا شیخ
 
Top