• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبلیغیوں کی "فضائل اعمال" کے جھوٹ

شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
58
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ​
السلام علیکم و رحمتہ اللہ

یہ یاد رہے کہ دن بھر میں صرف 1440 منٹ ہوتے ہیں!!!
بھائی جان ! میں نے اپنی ان گناہگار آنکھوں سے چند حنفی بھائیوں کو ڈیڑھ سے دو منٹ میں چار رکعت پڑھتے دیکھا ہے اس حساب سے تو دو ہزار رکعت پڑھنے کے بعد بھی کافی اضافی وقت بچ جاتا ہے، لیکن بات چونکہ صرف رات کی ہو رہی ہے تو ارسلان بھائی کی Calculation کے مطابق
سردیوں میں راتیں بڑی ہوتی ہیں۔7:30بجے سے لے کر صبح6:00بجے تک کا وقت بھی لگا لیا جائے تو تقریبا 630 منٹ بنتے ہیں
تو پھر معاملہ اگر سنجیدہ نہیں تو کم از کم پیچیدہ ضرور ہو جاتا ہے۔ مگر خیر آفتاب بھائی کی اس وضاحت
اس بزرگ کے قصہ میں ان کی کرامت ذکر گئی ہے
نے اس پیچیدگی کو بھی دور کر دیا ہے۔
بقول آفتاب بھائی
اس طرح کے واقعات اس لئیے پیش کیے جاتے ہیں تاکہ عبادت کا شوق پیدا ہو۔
اب اس طرح کے واقعات سے لوگوں میں عبادت کا شوق پیدا ہو یا نہ ہو لیکن کرامت کا شوق ضرور پیدا ہو جاتا ہے۔ ویسے میں نے ایک کتاب میں کسی بزرگ کا ہی قول پڑھا تھا کہ:-
استقامت کا طالب بننے کے بعد کرامت کے طالب نہ بنو، تمارا نفس تم سے کرامت طلب کرتا ہے، مگر تمارا خدا تم سے استقامت کا طالب ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عمران بھائی آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔جب میں دیوبندی تھا تو تھوڑی ہی دیر میں نماز پڑھ لی جاتی تھی تو نیا نیا اہلحدیث ہوا تو آہستگی اور آرام سے نماز پڑھنا تو شروع شروع میں مجھ پر دشوار ہو گیا اب اللہ کے فضل سے عادت بن گئی ہے۔
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
حیرت کی بات ہے کہ تبلیغیوں کے خلاف مضامین تولکھے ہوئے ہیں لیکن مضامین لکھنے والے نے اپنانام ونشان بتانے کی زحمت گوارہ نہیں کی ہے۔ اس طرح کی منافقت زدہ تحریروں کا جواب دینامناسب نہیں ہے۔ اگرعامر صاحب چاہتے ہیں کہ ان باتوں کا جواب دیاجائے تو وہ پہلے ان تحریروں سے خود کو متفق ہونے کی بات کہیں ۔
ورنہ بہت مرتبہ ایساہواہے کہ آپ ہی کے ہم مسلک حضرات کسی بات کوکہیں سے نقل کردیتے ہیں اورجب جواب دیاجائے تویہ لولالنگڑاعذرتراشنے لگتے ہیں کہ میں نے تو صرف نقل کیاہے۔
میراسوال یہ ہے کہ مضمون سے متفق ہوکر نقل کیاہے یامتفق نہیں ہیں۔
اگرمتفق ہوکر نقل کیاہے تواس کی ذمہ داری قبول کریں اوراگرآنجناب خود بھی غیرمتفق ہیں تو ہمیں جواب کی زحمت کرنے کی ضرورت نہیں۔ والسلام
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
اگرہوسکے تو آپ ہی مضمون نگار کا نام بتادیں ۔ مضمون نگار مضمون لکھنے میں توشرمایانہیں لیکن نام بتانے میں اتنی شرم کیوں محسوس کررہاہے میرے سمجھ سے باہر ہے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم جناب جمشید بھائی ،
جمشید بھائی پہلے تو آپ یہ بتا دیں کی یہ جو حوالے دیے گئے ہے وہ فضائل اعمال کے ہے یا نہیں؟
اگر ہے تو میں اتفاق رکھتا ہوں کی یہ جھوٹ بولے گئے ہے

اگر آپکو لگتا ہے کی ان 25 جھوٹ میں سے سبھی دلائل عقلی اور منطق اور شریعت سے ثابت کر سکتے ہے تو آپ انکا جواب دے سکتے ہے.

آفتاب بھائی جان نے کہا کی آپکو پہلے حنفی مدرسے سے تحقیق کرنی چاہیے تھی، چلے ٹھیک ہے مان لی آپکی بات. تو اسکو شروعات ہی سمجھ لیں، سمجھ لے کی میں تحقیق ہی کرنا چاہتا ہوں اور اور اسکی شروعات میں یہاں اسی فورم پر کرتا ہوں ،
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
میری سمجھ میں یہ بات نہین آرہی ہے کہ مضمون نگار کا نام بتانے میں ہچکچاکیوں رہے ہیں۔ آپ یہ توچاہتے ہیں کہ اس کاجواب دیاجائے لیکن خود دوسرے کے کسی سوال کا جواب نہیں دیناچاہتے ۔یہ الٹی منطق ہے۔ میں نے اردو میں اوروہ بھی سلیس اردو میں پوچھاہے کہ مضمون نگار کانام کیاہے ۔لیکن پتہ نہیں آپ حضرات کوکیوں ہچکچاہٹ ہورہی ہے۔ براہ کرم پہلے مضمون نگار کانام بتائیں ۔پھرانشاء اللہ آگے بات ہوگی۔ والسلام
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
میری سمجھ میں یہ بات نہین آرہی ہے کہ مضمون نگار کا نام بتانے میں ہچکچاکیوں رہے ہیں۔ آپ یہ توچاہتے ہیں کہ اس کاجواب دیاجائے لیکن خود دوسرے کے کسی سوال کا جواب نہیں دیناچاہتے ۔یہ الٹی منطق ہے۔ میں نے اردو میں اوروہ بھی سلیس اردو میں پوچھاہے کہ مضمون نگار کانام کیاہے ۔لیکن پتہ نہیں آپ حضرات کوکیوں ہچکچاہٹ ہورہی ہے۔ براہ کرم پہلے مضمون نگار کانام بتائیں ۔پھرانشاء اللہ آگے بات ہوگی۔ والسلام
جمشید بھائی آپکو کیسے پتا چل گیا کی ہمیں ہچکچاہٹ ہو رہی ہے؟ واہ بھائی خود بولتے ہے اور خود فیصلہ بھی کر لیتے ہے .

مجھے تو حیرانی ہو رہی ہے کی آپ نام پوچھنے میں اتنا وقت کیوں خراب کر رہیں ہے. شاید یہ بھی ایک نیا پینترا ہو جواب نہ دینے کا.

میں نے اوپر پوسٹ میں آپ سے یہی پوچھا تھا کی
یہ جو حوالے دیے گئے ہے وہ فضائل اعمال کے ہے یا نہیں؟
اگر یہ سب عبارت فضائل اعمال میں موجود ہے تو آپ مضمون نگار کا نام جان کر بھی آپ کیا کر لینگے.؟
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
دیکھئے میرے کتنے سارے پوسٹ ہوگئے ہیں مضمون نگار کے تعلق سے۔ لیکن آپ ساری ادھر ادھر کی بات توکررہے ہیں لیکن مضمون نگار کانام نہیں بتارہے ہیں اس سے میں نے ایساسمجھا۔اگرآپ کو واقعتاکوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے اورمیراخیال غلط ہے تونام بتاکر میراخیال غلط ثابت کردیں (ابتسامہ)
بالکل ایساہی رویہ اہل الرائے کے سلسلہ میں دوبزرگوں کا تھا۔ ایک حضرت کے جواب کاتاحال انتظار کررہے ہیں اوردوسرے حضرت نے دنیاجہاں کی باتیں کی لیکن اس موضوع پر گفتگو سے کتراگئے۔
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
دیکھئے میرے کتنے سارے پوسٹ ہوگئے ہیں مضمون نگار کے تعلق سے۔ لیکن آپ ساری ادھر ادھر کی بات توکررہے ہیں لیکن مضمون نگار کانام نہیں بتارہے ہیں اس سے میں نے ایساسمجھا۔اگرآپ کو واقعتاکوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے اورمیراخیال غلط ہے تونام بتاکر میراخیال غلط ثابت کردیں (ابتسامہ)
بالکل ایساہی رویہ اہل الرائے کے سلسلہ میں دوبزرگوں کا تھا۔ ایک حضرت کے جواب کاتاحال انتظار کررہے ہیں اوردوسرے حضرت نے دنیاجہاں کی باتیں کی لیکن اس موضوع پر گفتگو سے کتراگئے۔
لگتا ہے کہ جمشید بھائی نے مضمون نگار سے ہی بات کرنی ہو گی ،
 
Top