• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبلیغی جماعت کے بزرگ زکریا صاحب بھی مانتے ہیں کہ اللہ کا عرش سات آسمانوں کے اوپر ہے

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔ایک قرآن اور حدیث پر چلیں تو کسی بات میں تضاد نہیں ہو گا ،بے دلیل اور تقلید کی پیروی کا یہی انجام ہے۔
اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے اور آپ کی محنت قبول فرمائے۔آمین
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
کیا بریلوی اور دیوبندی اس بات کو مانتے ہیں جو زکریا صاحب نے کی ہے
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
بھائی صاحب ذرا غور سے پڑھئے وہاں اللہ کے عرش کی بات ہے اور فتوی میں اللہ کی بات ہے
عرش اور اللہ جل جلالہ کی ذات الگ الگ ہیں۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
بھائی صاحب ذرا غور سے پڑھئے وہاں اللہ کے عرش کی بات ہے اور فتوی میں اللہ کی بات ہے
عرش اور اللہ جل جلالہ کی ذات الگ الگ ہیں۔


میرے بھائی کیا آپ اشرف علی تھانوی صاحب کی اس بات کی وضا حت کر سکتے ہیں​

ashraf ali thanvi ka iqrar allah ilm kay lihaz say sath hai.jpg
 
Top