• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اس دھاگہ کو بند کر دیا گیا ھے ہو سکے تو اسے کھول دیں کیونکہ ذاتیات پر فرسٹ اٹیک پر دھاگہ بند کرنا مسئلہ کا حل نہیں بلکہ ممبران کو سمجھانے کی کوشش کرنی چاہئے، مجھے اس خاتون کی باتیں بری نہیں لگیں اس سے پہلے لولی بوائے بھی 3 مرتبہ ایسا کر چکا ھے، خاتون ہونے کی وجہ سے اسے سمجھانا ضروری تھا اگر وہ اس کے بعد بھی ایسا کرتی ھے تو بھی ویلکم! میں اس پر اسی جیسے جواب دینا پسند نہیں کرتا۔ شکریہ!

والسلام
 
Top