• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تدوین سیرت طیبہ کے اصول و ضوابط

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جس طرح ہر فن و علم کے حوالے سے علماء اسلام کی جہود اصول و ضوابط کی صورت میں موجود ہیں یعنی اصول حدیث ، اصول تفسیر، اصول فقہ وغیرہ کیا سیرت طیبہ کے حوالے سے کوئی کتاب ہے جس میں اصول سیرت بیان کیے گئے ہوں واضح رہے کہ جزوی طور پر سیرت کی کتب کے مقدمہ میں چند صفحات بطور تبرک درج کرنا اس کی اہمیت اپنی جگہ لیکن کیا باقاعدہ کوئی کتاب اس فن پر موجود ہے خواہ وہ عربی میں ہو یا اردو میں یا انگریزی میں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

ایک وقت تھا کہ اس سلسلےمیں مواد یکجا تلاش کرنے میں کافی دقت ہوتی تھی لیکن اب الحمدللہ کئی تصانیف اس سلسلے میں منظر عام پر آچکی ہیں ۔
1۔ تدوین سیر و مغازی از قاضی اطہر مبارکپوری ۔
اصول سیرت نگاری از صلاح الدین ثانی
مرويات السيرة النبوية بين قواعد المحدثين وروايات الأخباريين للدکتور أکرم ضیاء العمری ۔ (یہ کتاب شاملہ کے اندر بھی موجود ہے ۔)
مزید ان کتب کی فہارس دیکھنے سے بہت معلومات مل سکتی ہیں ۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جزاک اللہ خیر سوائے اصول سیرت نگاری صلاح الدین ثانی کے میرے بہت اچھے جاننے والے ہیں کراچی کے ایک گورنمنٹ کالج کے پرنسپل ہیں باقی کتب براہ راست اس موضوع سے متعلق نہیں گو کہ جزوی طور پر مفید ہیں
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اور ڈاکٹر اکرم ضیاء العمری حفظہ اللہ کی کتاب تاریخ و تدوین پر ایک تحقیقی و تنقیدی جائزہ پر مشتمل موضوعات پر مبنی ہے اصول سیرت ؟؟؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اور ڈاکٹر اکرم ضیاء العمری حفظہ اللہ کی کتاب تاریخ و تدوین پر ایک تحقیقی و تنقیدی جائزہ پر مشتمل موضوعات پر مبنی ہے اصول سیرت ؟؟؟
اصل میں ’’ سیرت ‘‘ اور ’’ تاریخ ‘‘ دونوں کے اصول اور مصادر میں کوئی زیادہ فرق نہیں ، بلکہ سیرت ’’ تاریخ ‘‘ کا ہی ایک جزء ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ بہت سی تاریخ پر لکھی گئی کتب کو ’’ کتب السیر ‘‘ کے نام سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔
مزید ایک اور دو اور کتب ہے ، دیکھ لیں شاید اس میں کوئی آپ کے کام کی بات ہو ۔
http://www.islamhouse.com/460387/ar/ar/books/مصادر_تلقي_السيرة_النبوية_والعناية_بها_عبر_القرون_الثلاثة_الأولى
http://majles.alukah.net/t34058/
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جزا ک اللہ خیر یہ دونوں کتب میرے علم میں ہیں اور میرے پاس موجود ہیں میں
البتہ ایک بات آپ نے بہت خوبصورت کی سیرت اور تاریخ دونوں کے اصول و مصادر میں زیادہ فرق نہیں
شاید اسی لیے ابھی تک نہ تو تاریخ کے اصول مرتب کیے گئے ہیں اور نہ ہی سیرت طیبہ کے
لیکن بہت زیادہ ضرورت ہے اس امر کی بالخصوص جب تمام علوم کے اصول و ضوابط مرتب کیے جا چکے ہیں تو تاریخ اور سیرت کے ساتھ یہ سوتیلا پن کیوں ؟؟؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جزا ک اللہ خیر یہ دونوں کتب میرے علم میں ہیں اور میرے پاس موجود ہیں میں
البتہ ایک بات آپ نے بہت خوبصورت کی سیرت اور تاریخ دونوں کے اصول و مصادر میں زیادہ فرق نہیں
شاید اسی لیے ابھی تک نہ تو تاریخ کے اصول مرتب کیے گئے ہیں اور نہ ہی سیرت طیبہ کے
لیکن بہت زیادہ ضرورت ہے اس امر کی بالخصوص جب تمام علوم کے اصول و ضوابط مرتب کیے جا چکے ہیں تو تاریخ اور سیرت کے ساتھ یہ سوتیلا پن کیوں ؟؟؟
اصول کافی حد تک واضح اور مدون ہیں لیکن ترتیب کے لیے واقعتا ابھی بہت گنجائش ہے ۔ اصول حدیث ، اصول تفسیر ، اصول فقہ کی طرح اصول تاریخ و سیرت پر بھی کتب ہونی چاہییں ۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اصول کافی حد تک واضح اور مدون ہیں لیکن ترتیب کے لیے واقعتا ابھی بہت گنجائش ہے ۔ اصول حدیث ، اصول تفسیر ، اصول فقہ کی طرح اصول تاریخ و سیرت پر بھی کتب ہونی چاہییں ۔
اصول کافی حد تک واضح اور مدون ہیں
واضح ہونے کی بات تو ٹھیک ہے لیکن مدون ہونے والا معاملہ کچھ محل نظر ہے اگر مدون ہوتا تو اصول حدیث یا اصول تفسیر یا اصول فقہ کی طرح باقاعدہ کسی کتاب کی صورت میں ہمارے سامنے ہوتے
مدون ہی تو نہیں ہیں۔۔۔۔
اور ترتیب کا موقع تو تدوین کے بعد اآتا ہے
 
Top