• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف: رانا ابو بکر

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
سلام!
میر انام:راناابوبکر ہے اور میں اپنا تعارف دوسرے اکاؤنٹ سے کروا چکا ہوں لیکن اب کسی وجہ سے میں اس اکاؤنٹ کی بجائے یہ اکاؤنٹ استعمال کرونگا-
میں بورے والا کے نواحی گاؤں 173 ای بی سے تعلق رکھتا ہوں، قرآن پاک کا حافظ ہوں،جامعہ لاہورالاسلامیہ سے کتبِ حدیث کی تعلیم بھی حاصل کی، ایف ایس سی کرنے کے بعد اب لاہور میں اسلامک ریسرچ کونسل کے زیرِ نظر چلنے والی ویب سائٹ کتاب و سنت ڈاٹ کام کا سٹاف ممبر ہوں-
دعا ہے کہ الله تعالی اس ادارے اور ویب سائٹ سے زیادہ سے زیادہ دینِ اسلام کے لیئے کام لے، اور ہمارے ادنی سے حصے کو قبول فرمائے اور ہمارے لیئے صدقہ جاریہ بنائے (آمین)
 

محمد ناظم

مبتدی
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
0
اسلام و علیکم ابو بکر بھائی۔۔۔!!!
میں کِتاب و سُنت کا نیا یوزر ہوں، آپ کے خیالات جان کر بہت خوشی ہوئی۔
اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے۔
مہربانی فرما کر مُجھے بھی گائیڈ کرنا
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اسلام و علیکم ابو بکر بھائی۔۔۔!!!
میں کِتاب و سُنت کا نیا یوزر ہوں، آپ کے خیالات جان کر بہت خوشی ہوئی۔
اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے۔
مہربانی فرما کر مُجھے بھی گائیڈ کرنا
آپ کو اس فورم میں خوش آمدید کہتے ہیں!
أهلا وسهلا ومرحبا
 

سعد

مبتدی
شمولیت
جنوری 16، 2012
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
0
اسلام و علیکم ابو بکر بھائی۔۔۔!!!
میں کِتاب و سُنت کا نیا یوزر ہوں، آپ کے خیالات جان کر بہت خوشی ہوئی۔
اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے۔
مہربانی فرما کر مُجھے بھی گائیڈ کرنا
السلام علیکم
محمد ناظم صاحب اس فورم پر آپ کی موجودگی کا علم ہوتا ہے۔ لیکن آپ آجکل نظر نہیں آ رہے؟؟؟؟؟
اپنی آمد کا دوبارہ سے احساس دلائیں
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم
محمد ناظم صاحب اس فورم پر آپ کی موجودگی کا علم ہوتا ہے۔ لیکن آپ آجکل نظر نہیں آ رہے؟؟؟؟؟
اپنی آمد کا دوبارہ سے احساس دلائیں
السلام علیکم!!!!!

واقعی سعد کی بات ٹھیک ہے، ناظم صاحب آ پ نے فورم جوئن کرنے کے بعد میرے خیال میں دوبارہ وقت ہی نہیں نکالا فورم کی سیر کرنے کا۔۔
ہم آ پ کا انتطار کر رہے ہیں۔۔ تشریف لائیے گا۔۔
 
Top