• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف: رانا ابو بکر

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
سلام!
میر انام:راناابوبکر ہے اور میں اپنا تعارف دوسرے اکاؤنٹ سے کروا چکا ہوں لیکن اب کسی وجہ سے میں اس اکاؤنٹ کی بجائے یہ اکاؤنٹ استعمال کرونگا-
میں بورے والا کے نواحی گاؤں 173 ای بی سے تعلق رکھتا ہوں، قرآن پاک کا حافظ ہوں،جامعہ لاہورالاسلامیہ سے کتبِ حدیث کی تعلیم بھی حاصل کی، ایف ایس سی کرنے کے بعد اب لاہور میں اسلامک ریسرچ کونسل کے زیرِ نظر چلنے والی ویب سائٹ کتاب و سنت ڈاٹ کام کا سٹاف ممبر ہوں-
دعا ہے کہ الله تعالی اس ادارے اور ویب سائٹ سے زیادہ سے زیادہ دینِ اسلام کے لیئے کام لے، اور ہمارے ادنی سے حصے کو قبول فرمائے اور ہمارے لیئے صدقہ جاریہ بنائے (آمین)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین
خوش آمدید جناب
 
Top