• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف

شمولیت
اپریل 26، 2013
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
48
شکرکم اللہ شکرا جزیلا۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائیوں کی محبت کو دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا ہے ان شاءاللہ احباب کی امیددوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔
 
شمولیت
اپریل 26، 2013
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
48
السلام علیکم ،
فورم پر خوش آمدید۔۔
بہت زبردست تعارف ہے آپ کا بھائی۔۔۔اللہ تعالی آپ کی محنت قبول فرما لے۔آمین
مرکز التربیہ السلامیہ میں خواتین کے لیے بھی تعلیم کا انتظام ہے؟ اس کے بارے میں ضرور بتا دیں۔
جزاک اللہ خیرا

وعلیکم السلام،
نوازش کے لئے شکریہ۔۔
مرکز التربیہ الاسلامیہ میںخواتین کی اعلی تعلیم کے حوالے سے تو بندوبست نہیں ہے۔۔البتہ مرکز سے منسلک ادارہ میں نوجوان مقامی بچیوں کے لیے مختصر بنیادی تعلیم کا اہتمام ہے،
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

جزاک اللہ خیرا۔۔۔
عجیب مسئلہ ہے کہ خواتین کی اعلی تعلیم سے متعلق بہت کم ادارے ہیں۔
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
670
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
جزاک اللہ خیرا۔۔۔
عجیب مسئلہ ہے کہ خواتین کی اعلی تعلیم سے متعلق بہت کم ادارے ہیں۔
خواتین کی تعلیم سے متعلق اس وقت الہدی انٹر نیشنل سب سے اچھا جا رہا ہے،غالبا ان کے آن لائن کورسز بھی موجود ہیں۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
خواتین کی تعلیم سے متعلق اس وقت الہدی انٹر نیشنل سب سے اچھا جا رہا ہے،غالبا ان کے آن لائن کورسز بھی موجود ہیں۔
بھائی الہدی میں جو کورسز کروائے جا رہے ہیں وہ بنیادی لیول کے ہیں۔بہت مختصر کتب ہیں۔ڈیٹیل سٹڈی نہیں ہے۔
کتب رٹنے سے اور ڈگری سے کردار کی تعمیر نہیں ہوتی۔
دین اسلام کا تفصیلی مطالعہ ،تحقیقات ،بحث و مباحثہ ،جدید موضوعات پر اسلام کے اصولوں کے مطابق علم کی فراہمی ، اس طرز پر خواتین کے لیے تعلیم کا نظام ہو جائے تو مثبت نتائج آئیں گے اور ایک نسل سنور سکتی ہے۔ان شاء اللہ
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237

بہن الہدی میں تفصیلی کورسز تو نہیں ہیں البتہ بنیادی دینی تعلیم جو کسی بھی عورت کے لئے لازمی ہے وہ ضرور ہے اور الہدی میں کردار سازی پرہی زیادہ توجہ دی جاتی ہے ۔

البتہ اس بات سے متفق ہوں کہ خواتین کے لئے دینی ادارے بہت کم ہیں۔ اور جو ہیں وہ لڑکوں کے مدارس کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں شاید وہی بات ہے کہ عورتوں کا کام ہانڈی روٹی ہی ہے ۔۔۔۔):
لیکن بعد میں اعتراض بھی ہوتا ہے کہ آتا جاتا تو کچھ ہے نہیں۔۔۔۔۔۔۔
ویسے تفصیلی پڑھائی کے لئے ذاتی طور پر میں خواتین کی طرزِ استادگی سے مطمئن نہیں۔۔
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
خوش آمدید جی آیا نوں عبید بیٹا بڑا اچھا لگا آپ کا اس طرح اپنا تفصیل کے ساتھ تعارف کروانا ماشاءاللہ کافی پختگی آگئی ہے آپ میں امجد بھائی نے جو آپ پر محنت کی ہے اس نتائج پر وہ مبارک باد کے مستحق ہیں
ہمیں آپ سے بہت امید ہے اللہ سبحان و تعالٰی سے دعا ہے وہ آپ کی اس میدان میں بھر پور مدد فرمائے آمین
 
Top