• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفہیم القرآن - مترجم مولانا ابو الاعلیٰ مودودی (یونیکوڈ)

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
۱۰۹۔ سورۃ کافرون
۱۰۹|۱|کہہ دو کہ اے کافرو
۱۰۹|۲|میں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو
۱۰۹|۳|اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں
۱۰۹|۴|اور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہے
۱۰۹|۵|اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں
۱۰۹|۶|تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
۱۱۰۔ سورۃ النصر
۱۱۰|۱|جب اللہ کی مدد آ جائے اور فتح نصیب ہو جائے
۱۱۰|۲|اور (اے نبیؐ) تم دیکھ لو کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
۱۱۰|۳|تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو، اور اُس سے مغفرت کی دعا مانگو، بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
۱۱۱۔ سورۃ لہب
|۱|ٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہو گیا وہ
۱۱۱|۲|اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا
۱۱۱|۳|ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا
۱۱۱|۴|اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورو بھی، لگائی بجھائی کرنے والی
۱۱۱|۵|اُس کی گردن میں مونجھ کی رسی ہو گی
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
۱۱۲۔ سورۃ اخلاص
۱۱۲|۱|کہو، وہ اللہ ہے، یکتا
۱۱۲|۲|اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں
۱۱۲|۳|نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد
۱۱۲|۴|اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
۱۱۳۔ سورۃ فلق
۱۱۳|۱|کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی
۱۱۳|۲|ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے
۱۱۳|۳|اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے
۱۱۳|۴|اور گرہوں میں پھونکنے والوں (یا والیوں) کے شر سے
۱۱۳|۵|اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
۱۱۴۔ سورۃ ناس
۱۱۴|۱|کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب
۱۱۴|۲|انسانوں کے بادشاہ
۱۱۴|۳|انسانوں کے حقیقی معبود کی
۱۱۴|۴|اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے
۱۱۴|۵|جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
۱۱۴|۶|خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

-----------------------------------------------------------​
الحمد للہ اس ترجمہ پر بھی کام پورا ہوا​
-----------------------------------------------------------​
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
اور آپ کے اخلاص اور کاوش کو قبول فرمائے
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ماشاءاللہ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ما شاء اللہ
بہت خوب کاوش
عامر بھایی اللہ تعالی توفیق مزید سے نوازے آمین
 
Top