• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تکمیل حفظ قرآن

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
بہت بہت مبارک ہو سر۔ اللہ دونوں بھتیجوں کو دنیا و آخرت دونوں میں سرخرو کرے اور والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ارادہ تو ہے اکتوبر کے آخر میں یا نومبر کے شروع میں
ماشاء اللہ ، خوب ، اہلا و سہلا و مرحبا۔ فورم کے ایک رکن محمد عامر یونس صاحب ان دنوں مکہ ہوں گے ، حج کے بعد مدینہ ملاقات متوقع ہے ۔إن شاءاللہ ۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
الحمدللہ رب العالمین
میرے دونوں بیٹوں شاہ حماد فیض اور شاہ محمد فیض نے آج اللہ کی کتاب کو یاد کرنے کا شرف حاصل کر لیا
آج آخری سبق سنایا تھا میرے دادا ابو اور ابی جی رحمہما اللہ کے خوابوں کی ایک تعبیر ممکن ہوئی
اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ مقام شکر تو ہے ہی لیکن مقام دعا بھی ہے کہ ان بزرگوں کے خوابوں کی تعبیر صرف یہاں تک محدود نہیں بلکہ اس سے بھی آگے ہے
تمام احباب سے دعاوں کی درخواست ہے کہ اللہ تعالی توفیق مزید عطا کرے آمین
مبروک الف الف!
اللہ سبحانہ وتعالی اس تکمیل کو تمام کے لیے صدقہ جاریہ بنائے اور عالم باعمل بنائے۔آمین
بھائی اور بھابھی دونوں کو دلی مبارکباد۔
 
Top