• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ اسلامیہ میں مقبول طلبا کی لسٹ

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
معذرت کے ساتھ مجھے ایک ساتھی نے بھیجی اور میں نے جامعہ اسلامیہ کی ویب سائٹ پر بھی دیکھی لیکن کس سال کی ہے یہ کنفرم نہیں کر سکا کیوں کہ اس میں کچھ نام پرانے ہیں تو میرا گمان ہے کہ یہ کوئی پرانی لسٹ ہے جسے اپڈیٹ کر کے دیا گیا ہے مزید کنفرم اآپ جامعہ سے کر سکتے ہیں
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
تقریبا سارے وہ لڑکے ہیں جو مدینہ میں کسی وجوہات کی بنیاد پر جا نہیں سکے مجھےتقریبا ان کےنام معلوم ہوتے ہیں
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
تقریبا سارے وہ لڑکے ہیں جو مدینہ میں کسی وجوہات کی بنیاد پر جا نہیں سکے مجھےتقریبا ان کےنام معلوم ہوتے ہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔ اگر کسی بھائی کو مزید معلومات حاصل ہوں اس کے بارہ میں کہ کب تک ہے یا اس کے بارہ میں کچھ بھی تو مطلع کریں مہربانی ہوگی
 
شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
اس بار 36-37 کی لسٹ ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی ہے.......میں نے بھی اپلائی کیا ہے.....میرے لیے دعا کریں....جزاک اللہ
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اس بار 36-37 کی لسٹ ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی ہے.......میں نے بھی اپلائی کیا ہے.....میرے لیے دعا کریں....جزاک اللہ
اللہ آپ کو کامیاب کرے آمین
 
Top