• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت جس تھریڈ میں مراسلہ نہیں بھیج سکتا اس میں میرے مراسلہ کا اقتباس

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
محدث فورم کی انتظامیہ کی توجہ اس امر کی جانب مبذول کرانا چاہتا ہوں کہ جس تھریڈ میں میرے مراسلوں پر پابندی ہے اس میں یہ بھی پابندی ہونی چاہئے کہ کوئی میرے مراسلے کا اقتباس نہ لے سکے۔ کیونکہ اگر کوئی میرے مراسلہ کا قتباس لے کر کچھ لکھتا ہے تو ظاہر ہے کہ میں وہاں جواب نہیں دے سکتا تو یہ سراسر نا انصافی ہے کہ یک طرفہ کاروائی ہوتی رہے۔ شکریہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
فورم میں شاید اس طرح کی کوئی سہولت ہے نہیں ، ورنہ ضرور ایسے کردیا جاتا ، البتہ کہیں ایسا ہوا ہو تو آپ احتجاج ریکارڈ کروانے میں حق بجانب ہیں ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
یہ تھریڈ سب لوگوں کے لیے مقفل کردیا گیا ہے ۔ آپ کے جواب کا انتظار اس لیے نہیں کیا گیا ، کیونکہ آپ تفصیل کے ساتھ اپنا موقف بیان کرچکے ہیں ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اگر کسی کو اللہ تعالیٰ کو جوابدہی کا ڈر نہ رہے اور اپنے مسلک کو ہی بلند رکھنا چاہتا ہے توع اسی طرح کی کاروائی ہوتی ہے۔ آپ جو تھریڈ مقفل کرتے ہیں بڑی حکمِت عملی کے ساتھ ۔۔۔۔۔ ابتسامہ
إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ (صحیح بخاری)
 
Top