• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ ثناء اللہ مدنی سے رابطہ کا طریقہ!

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم
کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ سے رابطہ کرنے کا کوئی طریقہ ہے؟ ان کے فون نمبر کے زریعے یا کسی اور طرح!؟
جزاک اللہ خیرا۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام رضا میاں! رابطے کے حسب ذیل طریقوں میں سے کوئی سا طریقہ یا سارے طریقے اپنا کر دیکھ لیجئے۔ ان شاء اللہ من کی مراد پوری ہوگی (ابتسامہ)
  1. اسی فورم کے ’مکالمہ‘ کے ذریعہ رابطہ کیجئے
  2. ای میل کر لیجئے
  3. رزمی چٹھی لکھ کر حوالہ ڈاک کر دیجئے
  4. فون کر لیجئے
  5. فیس بُک پر آواز لگا کر، ڈھونڈ کر، اپنے پاس بلا لیجئے
اگر یہ سارے طریقے ناکام ہوجائیں تو بتلائیے گا۔ ابھی مزید طریقے بھی ہیں ، رابطہ کرنے کے (ابتسامہ)
 
بھائی طریقے توہیں اب ان طریقوں تک رسائی کی ڈیٹیل بھی دے دیں۔ مطلب فون نمبر کے بغیر فون نہیں ہوتا۔ ای میل ایڈریس کے بغیر ای میل نہیں ہوتی، پتے کے بغیر خط نہیں بھیجا جاتا! ابتسامہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
میرے علم کے مطابق محترم حافظ صاحب (متعنا اللہ بطول حیاتہ ) سے سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ جب وہ کسی مجلس میں درس وغیرہ کے لیے آئیں وہاں ان کو مل لیاجائے ۔
اگر آپ خود وہاں نہیں آسکتے تو پھر صرف ایک فون کا ذریعہ ہی باقی بچتا ہے اس کے علاوہ ان کے پاس مزید کوئی ذریعہ اتصال نہیں ہے ۔
جب ہم نے ان سے پڑھا تھا تو ان کے پاس موبائل نہیں ہوتا تھا اور غالبا اب بھی نہیں ہے البتہ ان کے صاحبزادے کے نمبر (اگر مجھے کہیں سے مل گیا تو آپ کو ذاتی پیغام پر مل جائے گا ۔ ان شاء اللہ ) پر رابطہ کرکے ان کے معتقدین حال احوال پوچھتے ہیں ۔
اصل میں حافظ صاحب رابطے اور ملاقاتوں کے لیے بہت کم وقت نکالتے ہیں اس لیے ان کو اس معاملے میں ’’ عسیر المنال ‘‘ سمجھیے ۔ لیکن کوشش کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔
 
جزاک اللہ خیرا بھائی۔ بڑی مہربانی ہو گی اگر آپ شیخ کے صاحبزادے کا نمبر لینے میں مدد کر دیں۔ ضروری چاہئے۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یہ کونسے شہر میں رہتے ہیں اگر آپ بتا دیں تو میں کوشش کر کے ان کا نمبر نکال دیتا ہوں۔

والسلام
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
میرے خیال سے فی الحال تو شیخ مدنی نہیں ہیں۔ شاید پاکستان میں ہی ہیں۔ واللہ اعلم۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم

یہ کونسے شہر میں رہتے ہیں اگر آپ بتا دیں تو میں کوشش کر کے ان کا نمبر نکال دیتا ہوں۔

والسلام
شیخ صاحب لاہور رہتے ہیں ۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

گھر کا نمبر مل گیا ھے۔

والسلام
 
Top