بھائی طریقے توہیں اب ان طریقوں تک رسائی کی ڈیٹیل بھی دے دیں۔ مطلب فون نمبر کے بغیر فون نہیں ہوتا۔ ای میل ایڈریس کے بغیر ای میل نہیں ہوتی، پتے کے بغیر خط نہیں بھیجا جاتا! ابتسامہوعلیکم السلام رضا میاں! رابطے کے حسب ذیل طریقوں میں سے کوئی سا طریقہ یا سارے طریقے اپنا کر دیکھ لیجئے۔ ان شاء اللہ من کی مراد پوری ہوگی (ابتسامہ)
اگر یہ سارے طریقے ناکام ہوجائیں تو بتلائیے گا۔ ابھی مزید طریقے بھی ہیں ، رابطہ کرنے کے (ابتسامہ)
- اسی فورم کے ’مکالمہ‘ کے ذریعہ رابطہ کیجئے
- ای میل کر لیجئے
- رزمی چٹھی لکھ کر حوالہ ڈاک کر دیجئے
- فون کر لیجئے
- فیس بُک پر آواز لگا کر، ڈھونڈ کر، اپنے پاس بلا لیجئے
جزاک اللہ خیرا بھائی۔ بڑی مہربانی ہو گی اگر آپ شیخ کے صاحبزادے کا نمبر لینے میں مدد کر دیں۔ ضروری چاہئے۔میرے علم کے مطابق محترم حافظ صاحب (متعنا اللہ بطول حیاتہ ) سے سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ جب وہ کسی مجلس میں درس وغیرہ کے لیے آئیں وہاں ان کو مل لیاجائے ۔
اگر آپ خود وہاں نہیں آسکتے تو پھر صرف ایک فون کا ذریعہ ہی باقی بچتا ہے اس کے علاوہ ان کے پاس مزید کوئی ذریعہ اتصال نہیں ہے ۔
جب ہم نے ان سے پڑھا تھا تو ان کے پاس موبائل نہیں ہوتا تھا اور غالبا اب بھی نہیں ہے البتہ ان کے صاحبزادے کے نمبر (اگر مجھے کہیں سے مل گیا تو آپ کو ذاتی پیغام پر مل جائے گا ۔ ان شاء اللہ ) پر رابطہ کرکے ان کے معتقدین حال احوال پوچھتے ہیں ۔
اصل میں حافظ صاحب رابطے اور ملاقاتوں کے لیے بہت کم وقت نکالتے ہیں اس لیے ان کو اس معاملے میں ’’ عسیر المنال ‘‘ سمجھیے ۔ لیکن کوشش کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔
شیخ صاحب لاہور رہتے ہیں ۔السلام علیکم
یہ کونسے شہر میں رہتے ہیں اگر آپ بتا دیں تو میں کوشش کر کے ان کا نمبر نکال دیتا ہوں۔
والسلام
ما شاء اللہ آپ تو کویک سرویز سے بھی کویک ہیں! کیا وہ نمبر مل سکتا ہے؟السلام علیکم
گھر کا نمبر مل گیا ھے۔
والسلام