• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت ابوبکرصدیق﷜ زمین کے جس ٹکڑے میں مدفون ہیں وہ کس کی ملکیت تھا ؟۔۔( انتظامیہ)

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
چلئے یہ موضوع بھی شروع کر لیتے ہیں۔
آپ کی تحریر سے معلوم ہوتا ہے کہ اس شادی کے آپ بھی قائل ہیں۔ لیکن کیسے ، کیونکر کا مسئلہ ہے، درست؟ مختصراً واضح کر دیں۔
آپ کے پاس فالتو وقت بہت ہے۔ جس کی بنا پر ہر دھاگے میں بہت ساری پوسٹس کر جاتے ہیں، جب تک ہم پہنچتے ہیں ، آپ کی کرامات سے موضوع کہیں سے کہیں جا چکا ہوتا ہے۔
میں ہی تو موضوع کو اپنے جگہ سنبھالے رکھتا ہوں ورنہ یہ۔۔۔۔

میری پاسٹ نمبر 47 کا کچھ کریں جان
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
سلف صالحین نے نہیں روکا یا ٹوکا تو یہ بحث پھر سے مسئلہ صحابہ پر چلے جائیں گے کیونکہ یہ بھی در حقیقت دعوی ہے دلیل نہیں۔۔۔
وہ اس طرح کہ (معذرت کے ساتھ) جو علی علیہ السلام کو چھوڑ کر دوسروں کو خلیفہ بنا سکتے ہیں وہ یہ کام بھی کر سکتے ہیں
مطلب یہ کہ شرعی دلیل چاہیے۔۔۔۔
کسٰری فارس کے بادشاہ کو کہتے ہیں اور قیصر روم کے بادشاہ کو کہتے ہیں۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسرٰی اور قیصر کے خزانے مجھ پر فتح ہوگئے اور درحقیقت وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں فتح ہوئے پس اب ہمیں ثابت کرنے کی ضرورت نہیں کے نبی پاک کی بشارت کسرٰی اور قیصر کا حضرت عمررضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر فتح ہونا دراصل رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ پر فتح ہونا تھا۔۔۔ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نائب خلیفہ ہوتا ہے۔۔۔ جیسے امام مہدی کے نائب آیت اللہ خمینی مرحوم تھے۔۔۔
باقی اعتراضات اس قابل نہیں تھے مغز ماری کی جائے۔۔۔
قرآن میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ کو امھات المومنین کہا گیا ہے۔۔۔
بات ختم۔۔۔ اشارہ عقلمندوں کے لئے ہے؟؟؟۔۔۔
 
Top