• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت باقر رحم اللہ کی شادی حضرت ابو بکر صدیق راضی اللہ کی پوتی سے ہوئی

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
بہرام

اگر صحابہ کرام بالخصوص ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہم کے بارے میں اہل بیت کا وہی موقف ہوتا جو شیعہ حضرات پیش کرتے ہیں تو پھر انہوں نے ان کے ساتھ رشتہ داریاں کیوں کی تھیں ؟

حضرت باقر رحمہ اللہ جو شیعہ کے نزدیک بھی امام مانے جاتے ہیں ان کا آل ابوبکر سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا آپ کی نظر میں کیسا ہے ؟
کوئی فائدہ نہیں اگر جواب دیا بھی گیا تو حذف کردیا جائے گا اس لئے معذرت و سلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کوئی فائدہ نہیں اگر جواب دیا بھی گیا تو حذف کردیا جائے گا اس لئے معذرت و سلام
موضوع کے متعلق بات کریں اور اچھے انداز میں اپنا موقف پیش کریں ۔ آپ کی ’’ شراکتیں ‘‘ آئندہ بھی بالکل اسی طرح باقی رہیں گی جس طرح کہ آپ کی اور بہت ساری شراکتیں بلکہ مکمل موضوعات موجود ہیں ۔ آپ کے نام سے منسلک بیسیوں بلکہ سیکڑوں شراکتوں کا وجود اس بات کی دلیل ہے کہ بلاوجہ آپ کی کوئی بھی شراکت حذف نہیں کی جاتی ۔
 
Top