1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت علی کے نام کے ساتھ " علیہ السلام " کہنا کیسا ہے ؟

'تحقیق حدیث سے متعلق سوالات وجوابات' میں موضوعات آغاز کردہ از balushyno1, ‏اپریل 27، 2019۔

  1. ‏اپریل 27، 2019 #1
    balushyno1

    balushyno1 مبتدی
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2019
    پیغامات:
    2
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    2

    Assalam O alaikum.
    Kal shab meri bat horai thi aik dost k sath jo aik sunni hai. to unhone Alyi Salam ka lafz ismtemal kia, mere poochne per usne jawab dia k yeh sahh hadith se sabit agher aap arabic me parhen jisme Alayi salam or Alayihuma salam ka istemal hua hai bukhari or Muslim me, lekin tarjume me change kar r.a kardiya gaya hai. ispe kuch roshni daalen?
     
  2. ‏اپریل 27، 2019 #2
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,763
    موصول شکریہ جات:
    8,333
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    احادیث میں نہ علیہ السلام ہے نہ رضی اللہ عنہ ۔
    البتہ اہل سنت کا یہ طریقہ کار رہا ہے وہ انبیا کرام کے لیے علیہ السلام کا لفظ استعمال کرتے ہیں، جبکہ صحابہ کرام کے لیے رضی اللہ عنہ کا۔
    شیعہ لوگوں کا مسئلہ ہے وہ صحابہ کرام میں فرق کرکے بعض صحابہ کرام کے ساتھ علیہ السلام لکھتے ہیں، جبکہ اکثریت کے ساتھ رضی اللہ عنہ بھی نہیں۔
    تفصیلی بات یہاں دیکھ لیں۔
     
    Last edited: ‏اپریل 28، 2019
    • پسند پسند x 1
    • غیرمتفق غیرمتفق x 1
    • لسٹ
لوڈ کرتے ہوئے...
متعلقہ مضامین
  1. علی عمران
    جوابات:
    1
    مناظر:
    221
  2. اسحاق سلفی
    جوابات:
    6
    مناظر:
    211
  3. عامر عدنان
    جوابات:
    2
    مناظر:
    1,225
  4. عادل
    جوابات:
    2
    مناظر:
    735
  5. عامر عدنان
    جوابات:
    4
    مناظر:
    1,120

اس صفحے کو مشتہر کریں