• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت عمراورشراب سے منع کرنے والی آیات

سپاہ محمد

مبتدی
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
0
میں نے رسالہ "شانِ علی المرتضیؑ میں گستاخی کا مدلل جواب" اسکین کرنے کے بعدPDF میں کنورٹ کر کے اپ لوڈ کر دیا ہے۔ یہ وہی رسالہ ہے جسے
پڑہنے کے بعد ڈاکٹر اسرار احمد نے بھی زیرِبحث روایات کے ضعیف ہونے کا اقرار کیا اور اپنے دفتر کے پیڈ پر خط لکھ کراس رسالہ کے مؤلف کو ارسال کیا جسکی
معلومات ان کے دفتر سے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔ رسالہ اس پر موجود ہے۔

اُمید کرتا ہوں جناب براء بن مالک صاحب بھی اس رسالہ کے مطالعہ کے بعد مولا علیؑ کی شان میں ادا کئے گئے گستاخانہ الفاظ واپس لے کر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حضور معافی کے طلبگار ہوں گے۔

اپیل: محدث فورم کے ایڈمنز سے اپیل کروں گا کہ وہ اس رسالہ کو اپنے کتب سیکشن میں بھی شامل کر لیں۔

جزاء ھم اللہ احسن الجزاء
 

فقہ جعفری

مبتدی
شمولیت
اگست 23، 2011
پیغامات
35
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
0
میاں جی یہاں وہاں کی ٹامک ٹوئیاں مت ماریں ہمیں آپ کی الف لیلہ کی کہانیوں سے کوئی مطلب نہیں ہے
ڈاکٹر اسرار صاحب ہمارے موضوع کا حصہ نہیں ہیں بلکہ جو دلائل براء بن مالک بھائی نے دیئے ہیں اس کا جواب دیں
ایسی بچگانہ باتوں سے پرہیز کریں جو آپ کے موقف کو مزید کمزور کریں
 
Top