• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حق فورم پر حنفي مذهب کے مشہور اصطلاحات

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
حق فورم پر دفاعِ فقہ حنفیہ کے سیکشن میں احناف نے حنفي مذهب کی مشہور اصطلاحات بیان کی ہیں-

لنک
- اور اس میں وہ ألقاب واصطلاحات جن سے علماء احناف کی طرف کتب حنفیہ میں اشاره کیا جاتا ہے- اس میں ایک اصطلاح یہ بھی لکھی ہے -

الثالث : اس لفظ سے مراد إمام محمد بن حسن الشيباني رحمہ الله ہوتے ہیں
الإمام الرباني : اس سے مراد بهی إمام محمد بن حسن الشيباني رحمہ الله ہوتے ہیں

لکن بیچاروں کو یہ نہیں پتا کہ إمام محمد بن حسن الشيباني جھمی اورکذاب ہے -​
j1.jpg
j2.jpg
اب جن کا امام ہی جھمی اور کذاب ھو ان کی فقہ کا کیا حال ھو گا​
فیصلہ آپ کا اپنا​
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

جلد آ رہا ہے
حق فورم کا آپرشن

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290

حق فورم پر جب میں پہلی بار آیا تو میں نے ایک سوال کیا تھا۔ آپ بھی پڑھ لیجیے۔
http://www.haqforum.com/vb/showthread.php?15161-الامام-محمد-بن-حسن-شیبانی-رحمہ-اللہ-اور-امام-یحییٰ-بن-معین&highlight=امام+محمد
اس وقت میں اہل حدیث اور حنفیت کے مابین کھڑا تھا اور قریب تھا کہ میں اہل حدیث ہو جاتا۔ میں نے امام کے پیچھے قراءت بھی شروع کر دی تھی۔

ایك اور لنك ملاحظہ فرمائیں۔ اس کا خلاصہ پڑھ لیں۔ اگرچہ میں اس سے پوری طرح متفق نہیں ہوں لیکن آپ کے سوال کے لیے کافی ہے۔
http://www.ibnamin.com/Manhaj/ibn_hasan.htm
ترجمہ کسی بھائی سے کروا لیجیے گا اگر آپ کو نہیں آتا۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290

جلد آ رہا ہے
حق فورم کا آپرشن

منتظر ہوں۔
یونی کوڈ میں لائیے گا۔
غالبا آپ امیج میں سب کچھ اس لیے شئیر کرتے ہیں کہ ان کا جواب دینا مشکل ہو جاتا ہے۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
حق فورم پر جب میں پہلی بار آیا تو میں نے ایک سوال کیا تھا۔ آپ بھی پڑھ لیجیے۔
http://www.haqforum.com/vb/showthread.php?15161-الامام-محمد-بن-حسن-شیبانی-رحمہ-اللہ-اور-امام-یحییٰ-بن-معین&highlight=امام محمد
اس وقت میں اہل حدیث اور حنفیت کے مابین کھڑا تھا اور قریب تھا کہ میں اہل حدیث ہو جاتا۔ میں نے امام کے پیچھے قراءت بھی شروع کر دی تھی۔

یہاں کیا کہیں گے​
j2.jpg
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اس وقت میں اہل حدیث اور حنفیت کے مابین کھڑا تھا اور قریب تھا کہ میں اہل حدیث ہو جاتا۔ میں نے امام کے پیچھے قراءت بھی شروع کر دی تھی۔

کیا آپ نے امام کے پیچھے قراءت صحیح حدیث آنے کی صورت میں کرنی تھی یا اہلحدیث ہونے کے چکر میں​
کیا بات ہے میرے بھائی اشماریہ کی​
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
محاورتا ہم لوگ کہا کرتے ہیں کہ عقل تقسیم ہونے کے وقت بہت سے لوگ پتا نہیں کہاں تھے۔
 
Top