• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حلب کے مظلوم مسلمان ۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
حلب کی شدید بمباری میں کوئی ایک اسدی بیرل یا کیماوئی بم غلطی سے بھی داعش پر نہی گرا....

جو بھی بم گرے وہ عام اہل سنت عوام گرے...۔۔۔۔

کمال کی بات تو یہ ھے کہ داعش کی جانب سے حلب کے شہدا کے لیے ایک لفظ ھمدردی سننے کو نہی ملا.
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
سرزمین شام میں ایرانی فوجیوں کی ہلاکت،


ویڈیو

لنک


ایرانی تخریب کاری کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ شام و عراق میں ایران براہِ راست اپنے فوجی بھیج کر مسلم کش فسادات کا مرکزی کردار ہے۔۔۔۔۔دیکھئے خصوصی رپورٹ.

بشكريه:وصال اردو
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم !

رافضیوں کو دوسرا چہرہ داعش کے روپ میں ہے جن کا مقصد صرف اور صرف اہل سنت کے لوگوں کا خاطمہ ہے -

داعش کو پہچانیے!

عبد اللہ بن سبا کی اولاد شیعہ اور یہودی ایک ہی سکے کے دورخ ہیں، جن کابنیادی مقصد مکہ اورمدینہ پر قبضہ کرنا ہے،اسی مقصد کے لیے اپنی ساری منصوبہ بندیاں اور کاوشیں کررہے ہیں اور یہ سازشیں 1400 سال سے ہی ہوتی چلی آرہی ہیں۔1992ء میں عازمین حج کی شکل میں سعودی عرب پر شیعہ زائرین کا حملہ اس کی ادنیٰ سی مثال ہے۔ اور حال ہی میں ایرانی رافضیوں کی سازش کا شکار ہونے والے حجاج کرام کو زندہ دل مسلمان کب بھولے ہیں ؟ عالمی صہیونیوں اور استمراری قوتوں نے اپنے ناپاک منصوبوں میں رنگ بھرنے کی خاطر خطے میں جغرافیائی طور پرسعودی عرب کو چہار اطراف سے گھیرنے کی سرتوڑ کوشش کی ہے۔جنوبی طرف سے یمن سرحد پر محاذ برپا کئے گئے تو کہیں ایران کی طرف سے براہ راست مداخلت کی گئی، حال ہی میں عراق کی طرف سے سعودی عرب کےلیے سب سے بڑا خطرہ کھڑاکردیاگیا ہے۔ ماضی قریب میں جب شام کی طرف سے بشار الاسد نے اسرائیل کی پشت پناہی پر سعودی عرب پر باقاعدہ چڑھائی کی منصوبہ بندی کی تو سعودی عرب نے اپنے دفاع میں شام کے سنی مجاہدین کو بشار الاسد کے خلاف امداد فراہم کی،جس سے شام میں بشار الاسد اور سنی مجاہدین کے مابین جہادی میدان گرم ہوگئے۔ ایسے نازک مرحلہ پر جب مٹھی بھر مجاہدین خطے میں روافض کی بالادستی اور حرمین کی حفاظت کی خاطر بشار الاسد کے خلاف برسرپیکار تھے،تو داعش نامی تنظیم نمودارہوئی جس نے شام میں ایک نیا فتنہ پیدا کردیا۔ ابو بکر البغدادی نامی شخص اس تنظیم کا سربراہ تھا ، جس کا اعلان تھا کہ وہ قبیلہ قریش سے ہے اور رسول اللہ ﷑ کا فرمان بھی یہی ہے کہ خلیفہ قریش سے ہی ہوگا۔لہذا وہ خلیفہ ہے اور شام میں بشار الاسد کے خلاف لڑنے والے باقی تمام مجاہدین پر لازم ہے کہ وہ ابو بکر البغدادی کو اپنا خلیفہ تسلیم کرکے اس کی اطاعت میں لڑیں،وگرنہ وہ سب کے سب مرتد ٹھہریں گےاور ہم اسرائیل یا بشار الاسد کے خلاف لڑنے سے پہلے ان کا خاتمہ کریں گے تاکہ اپنی خلافت کو مستحکم کیا جاسکے۔چونکہ باقی تمام مجاہدین اس فتنہ پرور گروہ کو اچھی طرح جانتے تھے لہذا علماء کرام اور مجاہدین فی سبیل اللہ نے اس تنظیم کو خارجی قرار دیااور بشار الاسد کے خلاف اپنا جہاد جاری رکھا۔ لیکن داعش یعنی دولۃ الاسلامیہ فی العراق والشام نے باقاعدہ احرار الشام اور جبھۃ النصرہ کے خلاف اپنی کاروائیاں شروع کردیں ،سینکڑوں مجاہدین اور علماء اہل سنت کو صرف اس وجہ سے ذبح کردیا گیاکہ انہوں نے ابوبکر البغدادی کو اپنا خلیفہ تسلیم نہیں کیا اور اس کی اطاعت میں رہ کر نہیں لڑر ہے۔

داعش کے پرچم تلے تکفیری خارجیوں کے اس اقدام سے نہ صرف سنی مجاہدین کے ہاتھوں بشار حکومت کے خلاف کی جانے والی محنت ضائع ہونے لگی بلکہ وہ جنگ جس کا رخ روافض اور بلاآخر اسرائیل کی جانب تھا سعودی سرحدوں کی جانب منتقل ہوگئی۔


مصدر: http://www.rafeeqtahir.com/ur/play-article-727.html
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

عراق ، افغانستان ، لبیا برباد کر دیے گئے ، برما اور فلسطین میں مسلم کشی جاری ہے ، بحرین کا امن تباہ کر دیا گیا ، اب شام برباد ہو رہا ہے ، مسلمانوں کو قتل کرنے کے لئے پاکستان سے شیعہ جنگجو جوق در جوق شام پہنچ رہے ہیں ، یہاں اقتدار کیلئے جنگ جاری ہے کوئی سیاسی درندہ اس مسئلے میں لب کشائی نہیں کر رہا کیونکہ شیعہ ووٹ سے محروم ہو جائے گا ۔ہم بھول رہے ہیں کہ یہ آگ کسی بھی وقت ہمٰیں اپنی لپیٹ میں لے سکتی ھے اور کیا لیڈر اور کیا عوام ہم سب کو اپنی بے حسی کی قیمت نہ چکانی پڑ جائے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
ایک طرف شام میں انسانیت سوز ، کلیجہ شق کرنے والے بھیانک مظالم ۔۔
اور دوسری طرف اہل اسلام کی بے حسی
دونوں ہی مصیبت عظیمہ ہیں ،
اس دو طرفہ تکلیف دہ صورت حال کے کئی ایک اسباب ہیں ،
ایمانی کمزوری کی بناء پر اسلامی حمیت و غیرت کی کمی ، اور دنیا پرستی ،اور ذاتی خواہشات کی تکمیل میں اس قدر مصروفیت و انہماک
کہ اپنی ذات کے علاوہ اہل اسلام پر ہونے والا کوئی ظلم بھی ہمیں جھنجھوڑ نہیں سکتا ۔
اور جب مسئلہ ہماری ذات کا ہو ،یعنی شخصی طور پر کسی کا کوئی حق پامال ہو ، اس کے ساتھ کوئی زیادتی کرے
تو متاثرہ شخص حق و انصاف کی دہائی دیتا نظر آتا ہے ،اور دوسروں کو ایمانی غیرت ،اور انسانی حمیت کا حوالہ دے کر ان کی حمایت کا طلبگار ہوتا ہے ،
حتی کہ فیس بک وغیرہ سائیٹ پر کوئی اپنے خلاف بات سننا گوارا نہیں کرتا ،اور اس کی ذات پر کوئی حرف آئے کئی دن شور مچاتا رہتا ہے کہ دیکھو فلاں نے میری کتنی توہین کی ۔۔۔اور اس دہائی میں فریق مخالف کا پوراتعارف کرواتا ہے،
قابل بیان بھی ۔۔۔اور ناقابل بیان بھی،
لیکن جب بات آئے مظلوم اہل اسلام کی۔۔مظلوم اہل شام کی ،تو وہی شخص ظالم کا نام لینے تفرقہ بازی اور نفرت انگیزی قرار دینے لگتا ہے ،
سای دنیا جانتی ہے کہ شامی مسلمانوں پر شام اور ایران کے رافضی اور نصیری شیعہ مظالم ڈھا رہے ہیں ،
مسلم اور غیر سب ہی اس حقیقت کے گواہ ہیں ،

اس معاملہ میں ظالم کا نام نہ لینا (بلکہ دوسروں کو بھی نہ لینے دینا ) مسلم دشمنی اور تقیہ بازی کی ناپاک ترین صورت ہے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
اس قوم کے مرده نفسوں میں احساس کو زندہ کون کرے؟

جس خون سے قومیں بنتی ہیں اس خون کا سودا کون کرے؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
ان سب کو فوری قتل کر دؤ ۔


لنک


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی کیا یہ فتویٰ دینے والا شیعہ ہے ؟؟؟
 
Top