• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی مذہب کے اپنے فرقے !!!!

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فقہ حنفیہ سے اختلاف اپنی جگہ!
مگر کسی کافر گروہ یا جماعت کو فقہہ حنفیہ کا گروہ یا جماعت قرار دینا درست نہیں!
قادیانی گو کہ اس کے مدعی ہیں کہ وہ فقہ حنفیہ پر عمل پیرا ہیں، لیکن احناف و فقہ حنفیہ قادیانیوں سے بری ہیں!
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فقہ حنفیہ سے اختلاف اپنی جگہ!
مگر کسی کافر گروہ یا جماعت کو فقہہ حنفیہ کا گروہ یا جماعت قرار دینا درست نہیں!
قادیانی گو کہ اس کے مدعی ہیں کہ وہ فقہ حنفیہ پر عمل پیرا ہیں، لیکن احناف و فقہ حنفیہ قادیانیوں سے بری ہیں!
وعلیکم السلام
جی یہ بات تو ہے کہ جب وہ مسلمان ہی نہیں تو حنفی کیسے؟
جزاکم اللہ خیرا
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
@عمر اثری بھائی ! اسکا جواب اسی فورم پر ایک قادیانی نے دیا تھا کہ وہ کیوں فقہ حنفی پر عمل کرتے ہیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم!
یہ مثال یہاں درست نہیں. بیشک صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین مشعل راہ ہیں. لیکن یہاں احناف کے بالمقابل صحابہ کو پیش کرنا درست نہیں.
میرا خیال ہے کہ اس مثال پیش کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی کی دینی تعلیمات پر عمل کرتا ہے اور بعد میں اس سے منحرف ہوجاتا ہے تو اس سے اس شخصیت یا اس کی تعلیمات پر کوئی حرف نہیں آتا ہے۔
اہل حدیث میں مولانا اسحاق نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور دوسرے صحابہ کرام کے بارےمیں بعینہ شیعہ والے اعتراضات اور تنقید کی۔
جس کسی نے بھی یہ چارٹ بنایاہے،ایک تو وہ کم علم ہے اوردوسرے بہت متعصب ہے،خود واقف نہیں کہ اس کے کتنے بزرگ اہل حدیث ہوئے اور پھر قادیانی جماعت میں شمولیت اختیار کی یاپھر منکرحدیث ہوگئے،حالانکہ اس بابت بہت ساری شہادتیں مہیاہیں۔
مگر کسی کافر گروہ یا جماعت کو فقہہ حنفیہ کا گروہ یا جماعت قرار دینا درست نہیں!
جی یہ بات تو ہے کہ جب وہ مسلمان ہی نہیں تو حنفی کیسے؟
جزاکم اللہ خیرا
اثری صاحب بات سمجھ آئی؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

کہہ رہا ہوں جنوں میں کیا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سے دعاء ہے کہ دل میں ڈال دے۔
مجھے اتحاد کا جنوں ہے بھائی
جی شاید آپ کے نزدیک اختلافی مسائل کو ہوا دینا اور قرآن و حدیث کے خلاف موقف رکھنا آپ کے نزدیک اتحاد ہے. ہمارے نزدیک نہیں!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہل حدیث میں مولانا اسحاق نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور دوسرے صحابہ کرام کے بارےمیں بعینہ شیعہ والے اعتراضات اور تنقید کی۔
نیٹ مولوی محمد علی انجیئیر بھی اپنے آپ کو سب سے زیادہ اہل حدیث کے قریب کہتا ہے ۔ تمام اختلافی مسائل میں اہل حدیث کے عقائد کے مطابق اپنے آپ کو کہتا ہے لیکن وہ بھی صحابہ کرام کے بارےمیں کیا نظریات رکھتا ہے اس سے آپ بخوبی واقف ہیں۔
یہ دونوں نور اللہ شوستری کی روحانی اولاد ہیں!
 
Top