• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی مقلدوں سے ایک سوال؟

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
چلیں جی!
اب اللہ ہی ہے جو آپ کو
جمشید
اور
عابدالرحمٰن
بھائی کی نشانے بازی سے بچا سکے۔۔۔۔

وَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا هُمْ فِي شِقَاقٍ فَسَيَكْفِيكَهُمُ اللَّهُ ۚ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ سوره البقرہ ١٣٧
اور اگر وہ نہ مانیں تو وہی ضد میں پڑے ہوئے ہیں سو تمہیں ان سے الله کافی ہے اور وہی سننے والا جاننے والا ہے-

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
کیا تقلید شرک ہے ؟
عدی رضی اللہ عنہ ُ بن حاتم الطائی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے تو ان کے گلے میں صلیب تھی ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے فرمایا - اے عدی اس گندگی کو اپنے اوپر سے اتار دو اور یہ آیت مبارکہ تلاوت فرمائی اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ::: اور انہوں(یعنی عیسائیوں اور یہودیوں) نے اپنے مذھبی عالموں اور راھبوں کو اللہ کے علاوہ رب اپنا لیا ، اور پھر فرمایا : ان لوگوں نے ان مذھبی عالموں اور راہبوں (کو رکوع و سجود کر کے تو ان ) کی عبادت نہیں کی لیکن جو کچھ یہ اُن عالم اور راھب ان لوگوں کے لیے حلال کہتے لوگ اس کو حلال اپنا لیتے اور جو کچھ حرام کہتے لوگ اس کو حرام اپنا لیتے -

اور ایک روایت میں یہ ارشاد فرمایا ہے یہ ہی تو ان لوگوں کی طرف سے عالموں اور راھبوں کی عبادت تھی-
لہذا میرے بھائی ، جب کسی شخصیت کو دلیل جانے بغیر حق و باطل کی کسوٹی مان کر اس کی ہر بات کو مانا جانے لگے تو یہ عمل شرک میں داخل ہوتا ہے ،
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069

جزاک اللہ
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437

وَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا هُمْ فِي شِقَاقٍ فَسَيَكْفِيكَهُمُ اللَّهُ ۚ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ سوره البقرہ ١٣٧
اور اگر وہ نہ مانیں تو وہی ضد میں پڑے ہوئے ہیں سو تمہیں ان سے الله کافی ہے اور وہی سننے والا جاننے والا ہے-

تو بھائی اس میں حنفی کہاں سے آگئے؟؟؟۔۔۔
یہ تو امام صاحب کے پیدا ہونے سے پہلے ہی نازل ہوچکیں تھیں۔۔۔
اس طرح کی آیت پیش کر کے آپ تو سیدھا سیدھا حنفی بھائیوں کو۔۔۔
اللہ کے سامنے کھڑا کررہے ہیں۔۔۔ اور اگر کہیں سے
ابو بصیر
کی نظر
اس پر پڑ گئی تو فورا فتوٰی دے دیں گے کہ آپ تو خوارج کی طرح قرآن کا آیت کو
مسلمانوں پر فٹ کررہے ہیں
آپ غلط کررہے ہیں ایک وقت میں دو جگہ محاذ کھولنا عقلمندی نہیں ہے۔۔۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
(یعنی عیسائیوں اور یہودیوں) نے اپنے مذھبی عالموں اور راھبوں کو اللہ کے علاوہ رب اپنا لیا ،
تو بھائی حنفی بھائی امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ کو رب تھوڑی مانتے ہیں۔۔۔
اور یہودی عیسائیوں نے کلمہ بھی پڑھنے سے انکار کردیا تھا۔۔۔
مگر ہماری حنفی بھائی تو کلمہ پڑھتے ہیں بلکہ مسجدوں میں
اللہ ھو۔۔۔اللہ ھو۔۔۔ کرتے ہیں۔۔۔ اور بولتے ہیں مصطفٰی جان رحمت پر
لاکھوں سلام مگر پڑھتے ایک بار بھی نہیں ہیں۔۔۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

بخاری میں زبیر بن عربی رحمہ اﷲ سے روایت ہے کہتے ہیں :ایک شخص نے ابن عمررضی اﷲ عنہ سے سوال کیا حجر اسود کو چھونے کا ابن عمررضی اﷲ عنہ نے کہا میں نے رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کو دیکھا ہے کہ اس کو ہاتھ لگاتے تھے اوربوسہ دیتے تھے اس شخص نے کہا اگر بھیڑ ہو اور مجھے موقع نہ مل سکے تو ابن عمررضی اﷲ عنہ نے کہا یہ اگر مگر یمن میں ہی رکھو میں نے رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کو ایسا ہی کرتے دیکھا ہے ابن حجر رحمہ اﷲ 'فتح الباری 'میں کہتے ہیں کہ ابن عمر رضی اﷲ عنہ نے اس کو یہ جو کہا کہ اگر مگر یمن میں ہی رکھو تو یہ اس لیے کہا کہ آپ رضی اﷲ عنہ کو اس شخص کی باتوں سے حدیث سے اعراض کا پتہ چل رہاتھا اس لیے ابن عمر رضی اﷲ عنہ نے اس بات کو ناپسند کیا اور اس شخص کو حکم دیا کہ جب حدیث سن لو تو اسے اپناؤ اور اپنی رائے کو چھوڑ دیا کرو ۔ابن عباس رضی اﷲعنہ نے ایک مرتبہ حدیث سنائی تو لوگوں نے ابوبکررضی اﷲ عنہ اورعمر رضی اﷲ عنہ کا قول اس حدیث کے خلاف پیش کردیا ۔ ابن عباس رضی اﷲ عنہ نے کہاکیا بات ہے کہ تم باز نہیں آتے جب تک کہ اﷲ تم پر عذاب نہ نازل کردے؟میں تمہیں رسول صلی اﷲعلیہ وسلم کی حدیث سنا رہا ہوں اور تم ہمیں ابوبکر وعمر رضی اﷲ عنہما کی بات بتا رہے ہو؟

جب ابن عباس رضی اﷲعنہ ابوبکروعمررضی اﷲ عنہما جیسے اشخاص کے قول کے بارے میں یہ فرمارہے ہیں تو پھر اس شخص کوکیا کہا جائے گا جو اپنے امام کے قول کی وجہ سے یا اپنے مذہب کی بناپر حدیث کو چھوڑ رہا ہو امام کے قول کو حدیث رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کے پرکھنے کے لئے معیار بنارہا ہو جو حدیث امام کے قول کے موافق ہو اسے لے رہا ہو اور جو مخالف ہو اسے چھوڑ رہا ہو ؟ایسے شخص کے بارے میں ہم اﷲ کا یہ قول ہی پیش کرسکتے ہیں۔
اِتَّخَذُوْآ اَحْبَارَھُمْ وَرُھْبَانَھُمْ اَرْبَابًا مِّنْ دُوْنِ اﷲِ
(التوبۃ:۳۱)
''ان لوگوں نے اپنے علماءاور درویشوں کو رب بنالیا ہے اﷲ کو چھوڑ کر''۔
ابوالسائب رحمہ اﷲ فرماتے ہیں:کہ ہم ایک مرتبہ وکیع رحمہ اﷲ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ انہوں نے ایک آدمی کو مخاطب کرکے کہا (جو اہل الرائے میں سے تھا)کہ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم نے شعار کیا ہے(چھری یا کسی نوکدار چیز سے اونٹ یا قربانی کے جانور کو زخمی کرکے نشان لگانا کہ یہ بیت اﷲکے لئے وقف ہے) اور ابوحنیفہ فرماتے ہیں کہ مثلہ ہے ؟(مثلہ کہتے ہیں جنگ میں دشمن کے کسی آدمی کے ہاتھ پاؤں، کان، ناک کاٹنا اس سے نبی صلی اﷲ علیہ وسلم نے منع کیا ہے) اس شخص نے جواب میں کہا کہ ابراہیم نخعی رحمہ ا ﷲ سے مروی ہے وہ کہتے ہیں شعار مُثلہ ہے ۔ابوالسائب رحمہ اﷲ کہتے ہیں میں نے دیکھا کہ وکیع رحمہ اﷲ کو سخت غصہ آیا اور اس شخص سے کہا کہ میں تمہیں رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کا فرمان سنا رہا ہوں اور تم کہتے ہو کہ ابراہیم نخعی رحمہ اﷲ نے کہا ہے ؟تم اس بات کے مستحق ہو کہ تمہیں اس وقت تک قید میں رکھا جائے جب تک تم اپنے اس قول سے رجوع نہ کرلو۔

(جامع الترمذی :۳/۲۵۰،والفقیہ والمتفقہ۱/۱۴۹)

آج کے دور میں بہت سے لوگ ہیں جو قید کیے جانے کے قابل ہیں ۔اس لیے کہ جب انہیں حدیث رسول صلی اﷲ علیہ وسلم سنائی جاتی ہے توکہتے ہیں کہ فلاں عالم نے اس طرح کہا ہے ،فلاں نے یہ فتوی دیا ہے۔یعنی ان کے نزدیک افراد ہی شریعت کے ماخذہیں ) جو لوگ رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کی حدیث کے مقابلے پر افراد واشخاص کے اقوال پیش کرتے ہیں ان کو قید کردینا چاہئے جب تک کہ وہ اپنی روش سے توبہ نہ کرلیں ۔
 
مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
جب آپ نے ٹیگ کرنے کی زحمت گواراکی ہے تومیں اس کاانشاء اللہ ضرورجواب دوں گا۔ لیکن تھوڑی تاخیرکے ساتھ۔ کیونکہ ابھی ڈیڑھ گھنٹے کے بعد میراسفرہونے والاہے۔
 
Top