- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,748
- ری ایکشن اسکور
- 26,379
- پوائنٹ
- 995
خضر بھائی آپ سمجھے نہیں سات دفعہ کہنے کاکیامطلب ہے اصل میںسات دفعہ آمین کہا آپ نے اگر یہ سب دعائیں قبول ہوگئیں تو ؟
ابتسامہ ۔۔۔
اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے اور بھائی ارسلان نے سات دفعہ دعا کی ہے۔ تو توجیح یہ ہوگی کہ تین باکرہ جن کےلیے دو دو دفعہ دعا کی گئی اور ایک ثیبہ (غیر باکرہ) جس کےلیے ایک بار دعا کی گئی۔۔کل چار