• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

" حُبِ الہی، اسباب و علامات " ( خطبہ جمعہ از مسجد نبوی )

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
سات دفعہ آمین کہا آپ نے اگر یہ سب دعائیں قبول ہوگئیں تو ؟
ابتسامہ ۔۔۔
خضر بھائی آپ سمجھے نہیں سات دفعہ کہنے کاکیامطلب ہے اصل میں
اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے اور بھائی ارسلان نے سات دفعہ دعا کی ہے۔ تو توجیح یہ ہوگی کہ تین باکرہ جن کےلیے دو دو دفعہ دعا کی گئی اور ایک ثیبہ (غیر باکرہ) جس کےلیے ایک بار دعا کی گئی۔۔کل چار
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
سات دفعہ آمین کہا آپ نے اگر یہ سب دعائیں قبول ہوگئیں تو ؟
ابتسامہ ۔۔۔
اللہ کرے یہ دعائیں قبول ہوں اسی لیے تو بار بار اللہ سے قبول کرنے کی التجا کی ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
خضر بھائی آپ سمجھے نہیں سات دفعہ کہنے کاکیامطلب ہے اصل میں
اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے اور بھائی ارسلان نے سات دفعہ دعا کی ہے۔ تو توجیح یہ ہوگی کہ تین باکرہ جن کےلیے دو دو دفعہ دعا کی گئی اور ایک ثیبہ (غیر باکرہ) جس کےلیے ایک بار دعا کی گئی۔۔کل چار
بھائی کلیم اصل بات یہ ہے کہ جب میں نے کنواری زوجا کا لفظ پڑھا تو مجھ سے رہا نہ گیا اور میں نے سات بار اللہ سے التجا کی کہ اللہ تعالیٰ یہ دعا قبول فرما لے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
خضر بھائی آپ سمجھے نہیں سات دفعہ کہنے کاکیامطلب ہے اصل میں
اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے اور بھائی ارسلان نے سات دفعہ دعا کی ہے۔ تو توجیح یہ ہوگی کہ تین باکرہ جن کےلیے دو دو دفعہ دعا کی گئی اور ایک ثیبہ (غیر باکرہ) جس کےلیے ایک بار دعا کی گئی۔۔کل چار
توجیہ ۔

کلیم حیدر بھائی ! بڑے گھبرائے گھبرائے لگ رہے ہیں لگتا ہے بھابھی سے آنکھ بچا کر ایسی باتیں لکھتے ہیں ۔ ( مسکراہٹ )
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
توجیہ ۔

کلیم حیدر بھائی ! بڑے گھبرائے گھبرائے لگ رہے ہیں لگتا ہے بھابھی سے آنکھ بچا کر ایسی باتیں لکھتے ہیں ۔ ( مسکراہٹ )
آپ درست سمجھے خضر بھائی
اصل میں محترمہ چھپی رستم ہیں اور فورم پر موجود ہوتی ہیں،لیکن رب کی کریمی (اللہ کرے مصروفیات کم ہوکر فورم پر زیادہ سے زیادہ وقت دے سکیں) یہ ہے کہ محترمہ کے پاس بہت زیادہ وقت نہیں ہوتا۔جس وجہ سے مجھے اس طرح کی باتیں کرنے/لکھنے کا موقع مل جاتا ہے۔ ورنہ ....... مزید کچھ نہیں کہتا ....ورنہ شام کو بھوکا سونا پڑے گا۔۔۔۔ابتسامہ
 
Top