1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خانہء کعبہ کے متعلق

'منہج' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیراحمد, ‏جنوری 03، 2012۔

  1. ‏اگست 29، 2018 #11
    کنعان

    کنعان فعال رکن
    جگہ:
    برسٹل، انگلینڈ
    شمولیت:
    ‏جون 29، 2011
    پیغامات:
    3,564
    موصول شکریہ جات:
    4,376
    تمغے کے پوائنٹ:
    521

    یہ تو اللہ سبحان تعالی جانتے ہیں، اس پر 3 وجوہات آپ کی پیش نظر کرتے ہیں تاکہ سمجھنا آسان ہو۔

    1- کسی بھی لوکل انٹرنیشل ائرلائن کو خانہ کعبہ کے اوپر سے روٹس ہی نہیں دئے ہوئے سکیورٹی کی پیش نظر یا کوئی اور وجہ بھی ہو سکتی ہے، جب روٹس ہی نہیں تو جہاز کیسے گزریں گے۔

    2۔ خانہ کعبہ کے سامنے ایک مکہ ٹاور بھی بنا ہوا ہے اس کی لمبائی کی وجہ سے کوئی بھی جہاز خانہ کعبہ کے اوپر سے نہیں گزر سکتا۔

    3- جدہ کا ائرپورٹ پر رن ویز کی پوزیشن اسطرح ہے کہ اس وجہ سے بھی جہاز کے اترنے اور اڑنے کا زاویہ مختلف ہے اس وجہ سے بھی۔

    نیچے تصاویر کی مدد سے بھی سمجھا جا سکتا ہے۔

    [​IMG]
    یہ ائرلائنز کا روٹس میپ ہے

    [​IMG]

    [​IMG]
    یہ جدہ ائرپورٹ کے رن ویز ہیں اس کی سمت دیکھیں


    [​IMG]
    یہ جدہ ائرپورٹ کے رن ویز پر جہازوں کے اترنے اور اڑنے کی پوزیشن چیک کریں۔
     
    Last edited: ‏اگست 29، 2018
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں