• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خبردار ، ہوشیار خوارج نے مسلمان عورتوں کو لونڈیاں بنانا شروع کر دیا!

شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
علی ولی کی اس پوسٹ سے ثابت ہوا کہ وہ حاطب اللیل ہے۔جیسا کہ انہوں نے اپنے پوسٹ کی ہیڈنگ میں لکھا ہے:
خبردار ، ہوشیار خوارج نے مسلمان عورتوں کو لونڈیاں بنانا شروع کر دیا!
ہم اس عنوان پر انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ہی پڑھتے ہیں ہم سمجھتے ہیں کہ علی ولی مجاہدین کی دشمنی میں اس قدر اندھے ہوچکے ہیں کہ ان کی بصیرت تک چھن چکی ہے۔اس گھٹیا پروپیگنڈے سے علی ولی کی علمی قابلیت کا بھی بھانڈہ پھوٹ گیا ہے۔کہ وہ مخالفین پر بہتان تراشی میں کتنے ماہر ہیں۔ہم ان کی اس بہتان تراشی کی مذمت کرتے ہیں ۔
 
ام کشف

رکن
شمولیت
فروری 09، 2013
پیغامات
124
ری ایکشن اسکور
386
پوائنٹ
53
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
یہیں سے علمی فقاہت کی قلعی کھل گئی جاہل انسان جس نے یہ خبر بنائی ہے یہ اُس کی ذاتی رائے ہوگی اخبار جو بیچنا ہے اور ساتھ ایک منفی سوچ بھی تاکہ آپ جیسے نام نہاد ولیوں کا کاروبار چل سکے انتظامیہ اس طرح کے غیرذمہ دار ممبر کے خلاف کوئی کاروائی کیوں نہیں کرتی
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
مفتی صاحب!
چہرے پر ماسک پہن لینے سے،
دوسری آئی ڈی بنا کر دھوکہ دینے سے
کام نہیں چلتا۔
آپ کو شہرت چاہیے تو اس کےلئے کوئی دوسرا ڈھونگ رچا لیں۔ ایک دینی فورم کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال مت کریں۔ اللہ تعالی کو جواب بھی دینا ہے۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
کیا اس خبر میں کوئی تضاد ہے ؟؟؟؟
 
ام کشف

رکن
شمولیت
فروری 09، 2013
پیغامات
124
ری ایکشن اسکور
386
پوائنٹ
53
شہرت کیا کمائیں گے علماء سلف کی نظریات میں سے اپنے مقصد کی بات کو کاپی پیسٹ کرکے پیش کرنے سے کوئی شہریت نہیں کماتا بلکہ گمراہی پھیلانے کا مرتکب ہوتا ہے جو اعتراضات میں پیش کرچکی ہوں اس پر کوئی جواب نہیں دیا جیسے سانپ سونگ گیا ہو یاد رکھیں ہمارے ملک کے ہر ادارے میں آپ جیسی پست سوچ رکھنے والے لوگ موجود ہیں چاہے وہ پرنٹ میڈیاچاہئے الیکڑانک وہ لونڈی بنانے کے حوالے جو خبر بنائی گئی ہے وہ بھی اسی سوچ کی غمازی کررہی جس سوچ کے رسیا آپ خود ہیں​
 
کیا ہوا اتنا غصہ کس پر ہے ؟؟؟
 
ام کشف

رکن
شمولیت
فروری 09، 2013
پیغامات
124
ری ایکشن اسکور
386
پوائنٹ
53
سانحہ اوجڑی کیمپ میں بھی لاتعداد بچیاں اپنے گھروں کو نہیں پہنچی تھیں، کشمیر کے زلزلے میں بھی کافی تعداد خواتین کی تھیں جو ابھی تک غائب ہیں،انکو اغوا کرنے والے کون لوگ تھے ایک خبر بنانے والا اپنی بیمار سوچ کو لفظوں کے چناؤ اور حالات کو ڈھال بنا کر اگر گھناؤنی سازش کا مرتکب ہو تو یہاں پر سوچنا ہماری ذمہ داری ہے​
 
Top