الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
چلیں آپ کی بات کو اگر ایک لمحے کو تسلیم کربھی لیں تو کل جو پنڈی میں دو طالب علموں کی گردنیں کاٹی گئی ہیں اور مدرسے کو آگ لگانے والے ان بھیڑیوں کو کس نام سے یاد کرنا پسند کریں گی جواب ضرور دیجئے گا۔ عبدہ متلاشی خوارجی کی حقیقت