وڈیوز لگانے کا مقصد آپ نے اپنے کس طرح سے لیا پہلے کھلے لفظوںمیں اس کی کم سے کم لائنوں میں وضاحت کرسکتے ہیں تاکہ میں آپ کو اس کا مقصد بیان کروں اُمید ہے ٹال مٹول آپ کے جواب میں عیاں نہیں ہوگا۔ضدی آپ نے جو ویڈیوز لگائی ہیں کیا آپ اُن سے خود متفق ہیں۔
میرے بھائی ویڈیوز آپ نے لگائی ہیں تو آپ ہی بتائیں کہ آپ ن ویڈیوز سے کیا بات ثابت کرنا چارہے ہیں۔وڈیوز لگانے کا مقصد آپ نے اپنے کس طرح سے لیا پہلے کھلے لفظوںمیں اس کی کم سے کم لائنوں میں وضاحت کرسکتے ہیں تاکہ میں آپ کو اس کا مقصد بیان کروں اُمید ہے ٹال مٹول آپ کے جواب میں عیاں نہیں ہوگا۔
لیکن موقف آپ نے میرا جاننے کی کوشش اس لئے میری پیارے دوست جو اشکالات میری ذہن میں پیدا ہوئے ہیں اُن کو تو رفع کردیجئے تاکہ ہم ان پر تبادلہ خیال کرسکیں اب مزید وقت برباد کرنے سے بہتر ہوگا کہ ہم کام کی باتیں کریںمیرے بھائی ویڈیوز آپ نے لگائی ہیں تو آپ ہی بتائیں کہ آپ ن ویڈیوز سے کیا بات ثابت کرنا چارہے ہیں۔
میرے بھائی آپ کو ان ویڈیوز میں کون سے اشکالات پیش آرہے ہیں۔ وہی میں جاننا چاہتا ہوںلیکن موقف آپ نے میرا جاننے کی کوشش اس لئے میری پیارے دوست جو اشکالات میری ذہن میں پیدا ہوئے ہیں اُن کو تو رفع کردیجئے تاکہ ہم ان پر تبادلہ خیال کرسکیں اب مزید وقت برباد کرنے سے بہتر ہوگا کہ ہم کام کی باتیں کریں
جو کچھ بھی ہوا ہے اُس کر ردعمل آرہا ہے تو کئی گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔چلیں آپ کی بات کو اگر ایک لمحے کو تسلیم کربھی لیں تو کل جو پنڈی میں دو طالب علموں کی گردنیں کاٹی گئی ہیں اور مدرسے کو آگ لگانے والے ان بھیڑیوں کو کس نام سے یاد کرنا پسند کریں گی جواب ضرور دیجئے گا۔
عبدہ
متلاشی
خوارجی کی حقیقت
ہمیں میٹھی گولی مت دیں، یہ بتائیں کے یہ کون سا اسلام ہے؟جو کچھ بھی ہوا ہے اُس کر ردعمل آرہا ہے تو کئی گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
یہ ہی کے جس میڈیا کو بنیاد بنا کر آپ جو زہر اگل رہے ہیں یہ کڑوی گولیاں بھی اُس ہی میڈیا نے کھانے کےلئے پیش کیں ہیںمیرے بھائی آپ کو ان ویڈیوز میں کون سے اشکالات پیش آرہے ہیں۔ وہی میں جاننا چاہتا ہوں