• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوشی۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہے؟؟

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ ا للہ وبرکاتہ
زندگی ان چھوٹے چھوٹے واقعات سے عبارت ہے۔ ۔جن میں سے کئی ہمارے لیے خوشی کا باعث ہوتے ہیں۔۔ ہم اس خوشی کو ظاہر نہیں کرتے مگر وہ خوش کن لمحات ہوتے ہیں۔ ۔ !!
ہم میں سے کچھ انہیں محظ بچپنا سمجھتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ لمحات اتنے دلچسپ ہوتے ہیں کہ ہم بڑے،بوڑھے بھی ان سے خوشی محسوس کرتے ہیں۔ ۔ اور کچھ نہیں تو بچپن ہی یاد آ جائے گا:)
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ ا للہ وبرکاتہ
زندگی ان چھوٹے چھوٹے واقعات سے عبارت ہے۔ ۔جن میں سے کئی ہمارے لیے خوشی کا باعث ہوتے ہیں۔۔ ہم اس خوشی کو ظاہر نہیں کرتے مگر وہ خوش کن لمحات ہوتے ہیں۔ ۔ !!
ہم میں سے کچھ انہیں محظ بچپنا سمجھتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ لمحات اتنے دلچسپ ہوتے ہیں کہ ہم بڑے،بوڑھے بھی ان سے خوشی محسوس کرتے ہیں۔ ۔ اور کچھ نہیں تو بچپن ہی یاد آ جائے گا:)
آپ تو بڑے بوڑھے نکلے ہم تو آپ کو اپنی چھوٹی بہنا سمجھ رہے تھے ۔کانا آئیکون
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
’’میرے ابو کے پاس سو گاڑیاں ہیں!!تمہارے ابو کے پاس کتنی ہیں؟؟‘‘
’’میرے ابو کے دوست اتنے اچھے ہیں ۔ ۔ مجھے گڑیا بھی لا کر دیتے ہیں۔ ۔ !!اور تمہارے ابو کے سارے دوست کتنے گندے ہیں؟؟‘‘
’’میرے(نا پید شدہ) چھوٹے بھائی کے یہاں بازو میں۔ ۔ ۔ گولی لگی تھی۔ ۔ تم مجھے چیز دو گے ناں؟؟‘‘
1939536_222257867971151_697111948_o.jpg
تت.jpg

 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
آپ تو بڑے بوڑھے نکلے ہم تو آپ کو اپنی چھوٹی بہنا سمجھ رہے تھے ۔کانا آئیکون
:)
بہنا میں نے پہلے ہی بتایا تھا کہ آپ اتنی جینئس نہیں:)۔ ۔ اب بڑے بوڑھوں سے ’مستی‘ نہ کی جیے گا):
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
خصوصا جب ’کسی‘ کی ہو۔ ۔ ۔​

1617928_223164131213858_1365006379_o.jpg
گھ.JPG
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
’’میں تو ساری رات نہیں سوئی۔ ۔ بار بار اٹھ کر دیکھ رہی تھی کہ آٹھ تو نہیں بج گئے۔ ۔ امی سے بہت ڈانٹ پڑی کہ سو جاؤ۔۔ میں اٹھا دوں گی۔ ۔ لیکن مجھے تو نیند ہی نہیں آئی):‘‘چھ سالہ ماہا کا انکشاف!!
ھھ.JPG
فس.JPG
 

اٹیچمنٹس

Top