• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دارالاندلس کی یہ 2 کتابیں چاہئیں

neosaleem

رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
54
بھائی آپ نے اس کتاب کا نام صحیح لکھا ہے؟؟
میرے پاس ایک کتاب موجود ہے جسکا عنوان "علم النحو" ہے، جبکہ آپ نے تعلیم النحو کی فرمائش کی ہے، اگر آپ کو چاہیے تو "علم النحو" کتاب کا لنک دے دوں گا ۔
بھائی شاکر ۔۔۔۔۔ بھائی عامر۔۔۔۔۔۔۔بھائی کلیم حیدر
السلام علیکم

یہ کتب پہلے کسی نے شئیر نہیں کی ہیں۔
ان دونوں کتابوں کے موءلف کا نام ابو ھشام ریاض اسماعیل ہے۔ یہ دارالاندلس نے شائع کی ہیں۔ ان کے مطابق یہ ایک نئے انداز میں لکھی گئی کتابیں ہیں جو پہلے شائع شدہ کتب میں نہیں ہے۔

برائے مہربانی کوئی بھائی تو شئیر کرے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی شاکر ۔۔۔۔۔ بھائی عامر۔۔۔۔۔۔۔بھائی کلیم حیدر
السلام علیکم

یہ کتب پہلے کسی نے شئیر نہیں کی ہیں۔
ان دونوں کتابوں کے موءلف کا نام ابو ھشام ریاض اسماعیل ہے۔ یہ دارالاندلس نے شائع کی ہیں۔ ان کے مطابق یہ ایک نئے انداز میں لکھی گئی کتابیں ہیں جو پہلے شائع شدہ کتب میں نہیں ہے۔

برائے مہربانی کوئی بھائی تو شئیر کرے
وعلیکم السلام

بھائی ایک بات بتا دیتا ہوں کہ اگر یہ کتاب نیٹ پر دستیاب ہوگی اور مجھے مل گئی تو ان شاء الله ضرور اپلوڈ کر دونگا، اگر اس کتاب کو اسکین کروانا ہو تو ضرور[MENTION] کلیم حیدر[/MENTION] بھائی جان ہی آپ کی مدد کر سکینگے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بھائی جان ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کسی کی بات ہی نہیں سننی۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو پھر کتاب کی فرمائیش کا تھریڈ کیوں شروع کیا ؟
وَاصْبِرُ‌وا ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِ‌ينَ
بھائی دارالاندلس نے اپنی اخبار "جرار" میں ان کتابوں کی لکھا تھا۔
١۔ تعلیم النحو ٢۔ تعلیم الصرف
دونوں کتابوں کے بارے میں ان کی یہ رپورٹ درست نہیں۔ فی الحال مارکیٹ میں ’’ تعلیم النحو ‘‘ کتاب آئی ہے۔

تعلیم النحو
 

neosaleem

رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
54
وَاصْبِرُ‌وا ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِ‌ينَ

دونوں کتابوں کے بارے میں ان کی یہ رپورٹ درست نہیں۔ فی الحال مارکیٹ میں ’’ تعلیم النحو ‘‘ کتاب آئی ہے۔

تعلیم النحو
بہت بہت شکریہ بھائی کلیم حیدر ۔۔۔۔
یہ ہی وہ کتاب ہے جو مجھے چاہئے تھی۔۔۔ باقی تعلیم الصرف رہ گئی ہے۔۔۔ جیسے ہی کسی بھائی کو ہاتھ لگے ۔۔۔براہ کرم ضرور بالضرور شئیر کریں
 
Top