• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
آپ کہیں وہی محترمہ تو نہیں جو اردو ویب، سیاست پی کے وغیرہ وغیرہ پر 'رافضیت' پھیلاتی ہیں 'مہوش علی' کے نام سے۔شرک کو ترویج دینا آپ کا نصب العین ہے اور بریلوی حضرات جو کہ پہلے ہی شیعہ ہوتے ہیں ان کو تار عنکبوت جیسے دلائل دینا ہے۔
یہاں آپ کی دال نہیں گلنے والی محترمہ!
وفا کی جانب سے ابھی تک تردیدی بیان نہیں آیا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ وہی ہے!
سوالات یہ ہیں:
1۔ داعش نے 3 ہفتے سے زیادہ وقت گذر جانے کے باوجود ایک مرتبہ بھی اس خبر کی آفیشیلی تردید کرنے کی زحمت کیوں نہ کی۔
2۔ داعش کے خانہ کعب کے پتھر، اور بدعت اور شرک کے عقیدے کے متعلق اٹھائے گئے دلائل کا جواب۔
یہ خبر تو میں ابھی سن رہی ہوں کہ داعش نے بیت اللہ پر حملے کا کہا ہے۔۔ویسے یہ خبر کہاں پھیلی ہے اور کس نے پھیلائی ہے؟کوئی اتا پتا مل سکتا ہے؟
اور اوپر فتاوٰی جات علمائے عرب کے پیش کر کے یہ کہا جارہا ہے کہ داعش حملہ کر دے گی۔
علمائے عرب کے فتاوٰی جات پیش کیے،ان کا یہ نظریہ پیش نہیں کیا کہ وہ بیت اللہ پر حملہ کریں گے۔داعش کا بیان (جس کا کوئی سرا نہیں ملتا)لگایا گیا مگر ان کے فتاوٰی جات نہیں پیش کیے گئے۔
کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا،بھان متین نے کنبہ جوڑا!!
آپ کو تو ابھی داعش اور علمائے عرب میں فرق کی ضرورت ہے۔۔ان ابحاث کی نہیں۔
خیراہل شرک کو توویسے ہی ہر اہل توحید سے خاص بغض ہے۔۔۔جس کا کوئی علاج نہیں!!
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
صرف کعبہ ہی نہیں، بلکہ داعش حجر الاسود، مسجد النبی اور مسجد الحرام اور ہر مقدس جگہ تباہ کریں گے
ایک دفعہ آپ داعش کے نظریہ کو سمجھ لیجئے، پھر ہرگز کوئی غلط فہمی باقی نہ رہے گی۔




سعودی مفتیان کا بنیادی فتویٰ: ان جگہوں میں کوئی برکت نہیں جو رسول (ص) سے مس ہوئیں


اصول یہ تھا کہ جو چیز بھی رسول (ص) سے مس ہو جائے، وہ متبرک ہو جاتی ہے، اور شعائر اللہ بن جاتی ہے، اور اسکا احترام فرض ہو جاتا ہے۔ 300 سے زائد قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں، جن میں سے کچھ اوپر آرٹیکل میں بیان ہو چکی ہیں۔

اس موقع پر بہت بہت ضروری ہے کہ سعودی مفتی حضرات کے اس "بنیادی فتویٰ" کو سمجھا جائے جہاں انہوں نے صاف صاف انکار کر دیا ہے کہ ان جگہوں میں ہرگز کوئی برکت نہیں جو رسول اللہ (ص) سے مس ہوئی ہیں۔ اسی فتوے کی وجہ سے سعودی مفتی حضرات نے ان تمام مقدس مقامات کو منہدم کر دیا ہے کہ جو کہ رسول اللہ سے مس ہونے کی وجہ سے مسلمانوں میں متبرک سمجھی جاتی تھیں (انکی منہدم شدہ مقدس جگہوں کی لسٹ نیچے موجود ہے)۔

سلفی پبلیکیشنز سعودیہ کا آفیشل ویب سائیٹ ہے۔ اس پر آرٹیکل موجود ہے:
The Understanding of Tabarruk with Ahl us-Sunnah
Author: Salih bin `Abdul-`Aziz bin Muhammad Aal ash-Shaikh

اس آرٹیکل کا لنک یہ ہے

یہاں یہ سعودی مفتی صاحب فتویٰ دیتے ہوئے لکھ رہے ہیں:۔
As for seeking barakah from the places where the Messenger (sallallaahu alayhi wasallam) went, such as a place in which he stopped and rested (on a journey) or a place in which he prayed or where he placed his foot or placed his hand etc., then there is no text or evidence that has been reported which shows that the barakah of the physical essence rubbed off onto these places such that they possessed barakah of the physical essence and that tabarruk should be made through them.

انکا یہ فتوی درست نہیں ہے اور قرآن اور احادیث کے بالکل خلاف جا رہا ہے۔ اوپر آرٹیکل میں یہ اصول ثابت ہے کہ جو چیز بھی رسول (ص) مس ہو جاتی تھی، وہ متبرک ہو جاتی تھی، چاہے یہ پانی ہو، چادر ہو، چھڑی ہو، پیالہ ہو، قمیص ہو ۔۔۔ اور "جگہوں" کے متعلق بھی براہ راست قرآنی آیات اور احادیث موجود ہیں کہ وہ جگہیں بھی متبرک ہو گئیں جو رسول (ص) مس ہوئیں (پلیز یہ نصوص اوپر آرٹیکل میں غور سے پڑھیے)۔ نیز یاد رکھیے کہ قرآن میں اللہ کے رسول (ص) کو کفار کی قبروں پر کھڑے ہونے سے اس لیے منع کر دیا گیا تھا کیونکہ جہاں رسول (ص) کھڑے ہو جاتے تھے، وہاں پر برکت کا نزول شروع ہو جاتا تھا۔

یہ ایک نامکمل لسٹ ہے ان مقدس مقامات کی جو کہ سعودی مفتیان حضرات "فتویٰ" دیے بغیر ہی اس لیے تباہ کر چکے ہیں، کیونکہ انکا "بنیادی" فتویٰ موجود ہے کہ ان جگہوں میں ہرگز کوئی برکت موجود نہیں کہ جو رسول (ص) سے مس ہوئیں۔

The house of Mawlid where Muhammad is believed to have been born in 570..[19]
The house of Khadija, Muhammad’s first wife. Muslims believe he received some of the first revelations there. It was also where his children Fatimah andQasim were born.
House of Muhammed in Medina, where he lived after the migration from Mecca.[18]
Dar e Arqam, the first Islamic school where Muhammad taught.[19] It now lies under the extension of the Masjid Al Nabawi of Madinah.
Mashrubat Umm Ibrahim, built to mark the location of the house where Muhammad’s son, Ibrahim, was born toMariah, which was visited by Prophet Muhammad (saw).
Dome which served as a canopy over the Well of Zamzam.[18]
Mahhalla complex of Banu Hashim, in Medina.[18]
House of Ali where Hasan and Husayn were born and visited by Prophet (saw).[18]

سعودی مفتیان حضرات نے 95 فیصد ان مقدس و متبرک جگہوں کو پہلے ہی تباہ کر دیا ہے جو کہ رسول (ص) سے مس ہوئیں اور بابرکت جگہیں تھیں،۔
جبکہ ہماری امت نیند کے مزے لوٹ رہی ہے، اور بقیہ 5 فیصد متبرک جگہیں بھی تباہ ہونے والی ہیں۔

شرک کا جواز ڈھونڈنے والے اب ایسی ہی باتیں کریں گے -

ذرا یہ آیات بھی ملاحظہ کر لیں اور اس کا جواب دیں-

فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ سوره القریش ٣
پس عبادت کرو اس گھر (خانہ کعبہ ) کے رب کی - (خانہ کعبہ کی نہیں)


لَيْسَ الْبِرَّ أَنْ تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَلَٰكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالْكِتَابِ وَالنَّبِيِّينَ وَآتَى الْمَالَ عَلَىٰ حُبِّهِ ذَوِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينَ وَابْنَ السَّبِيلِ وَالسَّائِلِينَ وَفِي الرِّقَابِ وَأَقَامَ الصَّلَاةَ وَآتَى الزَّكَاةَ وَالْمُوفُونَ بِعَهْدِهِمْ إِذَا عَاهَدُوا ۖ وَالصَّابِرِينَ فِي الْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ وَحِينَ الْبَأْسِ ۗ أُولَٰئِكَ الَّذِينَ صَدَقُوا ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ سوره البقرہ ١٧٧
نیکی یہ نہیں کہ تم اپنے منہ مشرق اور مغرب کی طرف پھیرو [/HL]بلکہ نیکی تو یہ ہے جو الله اور قیامت کے دن پر ایمان لائے اورفرشتوں اور کتابوں اور نبیوں پر اور ا سکی محبت میں رشتہ دارو ں اور یتیموں اور مسکینوں اور مسافروں اور سوال کرنے والوں کو اور گردنوں کے چھڑانے میں مال دے اور نماز پڑھے اور زکوةٰ دے اور جو اپنے عہدوں کو پورا کرنے والے ہیں جب وہ عہد کر لیں اورتنگدستی میں اور بیماری میں اور لڑائی کےوقت صبر کرنے والے ہیں یہی سچے لوگ ہیں اوریہی پرہیزگار ہیں-
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
صحیح مسلم (۹۶۹) ابو الہیاج اسدی بیان کرتے ہیں کہ مجھے علی رضی اللہ عنہ نے کہا:
’’کیا میں تمھیں اس کام پر نہ بھیجوں جس پر مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیجا تھا؟ وہ یہ کہ جو تصویر دیکھو اسے مٹا دو اور جو قبر اونچی دیکھو اسے برابر کردو۔‘‘
 
شمولیت
جولائی 05، 2014
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
27
۔

سعودی مفتیان حضرات نے 95 فیصد ان مقدس و متبرک جگہوں کو پہلے ہی تباہ کر دیا ہے جو کہ رسول (ص) سے مس ہوئیں اور بابرکت جگہیں تھیں،۔
جبکہ ہماری امت نیند کے مزے لوٹ رہی ہے، اور بقیہ 5 فیصد متبرک جگہیں بھی تباہ ہونے والی ہیں۔[/QUOTE]


وہ بی بی سی والے مقد س مقامات ہیں ، قرآن و حدیث والے نہیں
 

وفا

مبتدی
شمولیت
جولائی 15، 2014
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
تمہارا انداز بیان اور نقل کردہ مواد بتا رہا ہے کہ تم وہی 'رافضی' ہو جو کہ آنسرنگ انصار نامی ویب سائٹ کے لیے کام کرتی رہی ہو جو کہ اب ڈاون ہے۔ قارئین کی معلومات کے لیے بتاتا چلوں کہ مجھے قریبا یقین ہے کہ یہ وہی مہوش علی ہے جو کہ دس سال سے زائد عرصے سے شرک اور رافضیت کو پھیلانے کے لیے کام کر رہی ہے اور قریبا ہر قابل ذکر اردو فورم پر موجود رہی ہے۔ محترم @باذوق بھائی کی اس خاتون سے بحثیں اردو ویب فورم پر موجود ہیں۔

ان کی ویب سائٹ پر مومنوں کی ماوں پر زبان درازیاں میں پڑھ چکا ہوں اگر وہ ویب سائٹ ڈاون نہ ہوتی تو آپ کو بھی پڑھوا دیتا۔
تمہیں ہم جواب کیسے دیں وفا بی بی کیوں کہ تم ان پاکیزہ ہستیوں کے لیے دل میں بغض رکھتی ہو۔
ہم ایک لائن لکھیں گے اور تم جواب میں 4-5 پیج کاپی پیسٹ لگا دو گی جو کہ تم عرصے سے کر رہی ہو۔

بہرحال صبر کرو ابھی جواب لکھتا ہوں تمہاری پوسٹ کا۔

چیک کریں کاپی پیسٹ ٹیکنالوجی، مہوش علی کا اردو ویب پر تھریڈ

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/عقیدت-اور-عقیدہ-تبرکات-نبوی-صلی-اللہ-علیہ-وسلم.16804/
قرآن نے یہ حکم نہیں دیا کہ دوسروں کی پرسنل ذات پر حملے کرو۔ بلکہ قرآن کا حکم ہے کہ موضوع پر دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو۔
کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ نے موضوع پر توجہ دی ہوتی۔
اور اگر کسی ایک ویب سائیٹ نے کسی موضوع پر میری کسی پوسٹ کا مواد لے کر اپنے ویب سائیٹ پر شائع کر دیا ہے تو اس سے میرا کیا تعلق؟ میرے مراسلے اور ان میں موجود مواد انٹرنیٹ پر کاپی رائیٹ کے بغیر موجود ہے، جو چاہے استعمال کرے۔ اور میں کسی دوسرے کی کیے کی ذمہ دار نہیں، بلکہ فقط اور فقط اپنے اعمال کی ذمہ دار ہوں۔
اور اردو ویب کا یہ تھریڈ بہت اچھا تھریڈ ہے۔ میں بھی چاہتی ہوں کہ ہر کوئی اس تھریڈ کو ضرور سے پڑھے۔ اس میں اللہ کے فضل سے ہر چیز دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا ہے، اور فریقِ مخالف کے پاس تمام بہانے ختم ہو گئے تو باذوق بھائی وہاں سے کھسک لیے، اور یہاں یہ صاحب بجائے دلیل سے جواب دینے کے کاپی، پیسٹ اور ٹیکنالوجی کا بہانے کر کے جواب دینے کی کوشش کر رہے ہیں، حالانکہ دلائل میں موضوع سے متعلقہ قرآنی آیات اور احادیث ہی نقل کی جاتی ہیں جنہیں یہاں کاپی، پیسٹ اور ٹیکنالوجی کا نام دے کر بطور جرم پیش کیا جا رہا ہے۔
چنانچہ اگر یہاں آپ بحث کے دوران قرآنی آیات و احادیث ٹیکنالوجی کی مدد سے کاپی پیسٹ نہیں کرتے، بلکہ آسمان سے کچھ اور آپ پر نازل ہوتا ہے، تو مجھے علم نہیں۔
 

وفا

مبتدی
شمولیت
جولائی 15، 2014
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
صحیح مسلم (۹۶۹) ابو الہیاج اسدی بیان کرتے ہیں کہ مجھے علی رضی اللہ عنہ نے کہا:
’’کیا میں تمھیں اس کام پر نہ بھیجوں جس پر مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیجا تھا؟ وہ یہ کہ جو تصویر دیکھو اسے مٹا دو اور جو قبر اونچی دیکھو اسے برابر کردو۔‘‘
شاباش، کم از کم آپ نے جواب دینے کی کوشش تو کی، اگرچہ کہ آپکی پیش کردہ روایت موضوع سے غیر متعلقہ ہے۔

آپ لوگ جانتے بوجھتے موضوع کے متعلق تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں۔

موضوع بہت آسان سا تھا۔
صرف داعش ہی نہیں، بلکہ آپکے عقیدے کے مطابق بھی جو لوگ کعبہ کو مس کر رہے ہیں، اسے چوم رہے ہیں، اسکو عقیدت اور تعظیم کی نظر سے دیکھ رہے ہیں، جو اسے وسیلہ بنا کر دعائیں مانگ رہے ہیں ۔۔۔۔ تو یہ سب لوگ آپکے عقیدے کے مطابق بھی "بدعت" بھی کر رہے ہیں اور "شرک" بھی۔
اور آپکے عقیدے کے مطابق نہ مسجد النبی میں کوئی فزیکل برکت ہے، نہ مسجد الحرام میں۔۔۔ اور اس اصول کے تحت آپکے عقیدے کے مطابق خانہ کعبہ میں بھی کوئی برکت نہیں اور یہ فقط اور فقط خالی پتھر ہے۔

یہی بات داعش سے منسوب بیان میں موجود تھی۔

ISIL terrorists to demolish Kaba and kill all pilgrimages



One of members of ISIL terrorists declared that they would demolish Kaba when they attack Saudi Arabia because people worship a stone instead of Allah.

The takfiri terror grup ISIL indicated that they would go to Saudi Arabia’s Arur region via the Anbar deserts and take the control of Kaba to demolish the holy worship place to Allah’
The member of ISIL continued by:”with the help of Allah and the Leadership of our sheikh al-Baghdadi! We will attaچk Mecca and kill those pilgrimages who worship a stone and we will demolish Kaba!!!”

The terrorist,Abu Torab al Moqaddasi, wrote on his twitter account that a place cannot be worshiped by saying:”People go to Kaba for touching a stone;not for Allah. Wallahi We will attack to Kaba and demolish it because people are worshiping a stone!!!”

http://www.islamicinvitationturkey.com/2014/06/30/breaking-isil-terrorists-to-demolish-kaba-and-kill-all-pilgrimages
چنانچہ عقیدے کے حوالے سے داعش سے منسوب یہ بیان بالکل غلط نہیں لگتا، اور اس میں داعش تنہا نظر نہیں آتے، بلکہ سعودی مفتی حضرات بھی داعش کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔/
 

وفا

مبتدی
شمولیت
جولائی 15، 2014
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
وفا کی جانب سے ابھی تک تردیدی بیان نہیں آیا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ وہی ہے!
اچھا، اپنی باری آپ یہ اصول بیان فرمائیں کہ تردیدی بیان نہیں آیا تو یہ اس بات کا ثبوت ہو گیا۔
مگر جب ہم داعش کے متلق سوال کریں کہ پچھلے 3 ہفتے سے زائد وقت گذر جانے پر انکی طرف سے آفیشلی تردیدی بیان کیوں نہیں آیا، تو آپ لوگ الٹا مجھ پر مختلف حیلوں سے چڑھائی کر دیں۔
آپ کو تو ابھی داعش اور علمائے عرب میں فرق کی ضرورت ہے۔۔ان ابحاث کی نہیں۔
بہن برا نہ منائیے گا، آپکو اپنے اوپر بیان کردہ ڈبل سٹینڈرڈز پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ آپ ہمارے ساتھ ناانصافی سے کام لے رہی ہیں۔ داعش اور سعودی مفتی حضرات کے عقیدے کی بنیاد ایک ہی ہے جو کہ تفصیل سے اوپر بیان ہو چکی ہے۔ اگر آپ کو اوپر آرٹیکل میں موجود یہ سوالات نظر نہیں آتے تو یہ کچھ تجاہل عارفانہ والی بات ہی نظر آتی ہے۔
 

وفا

مبتدی
شمولیت
جولائی 15، 2014
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
شرک کا جواز ڈھونڈنے والے اب ایسی ہی باتیں کریں گے -
ذرا یہ آیات بھی ملاحظہ کر لیں اور اس کا جواب دیں-
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ سوره القریش ٣
پس عبادت کرو اس گھر (خانہ کعبہ ) کے رب کی - (خانہ کعبہ کی نہیں)
آپ نے لکھا:۔۔۔۔ (خانہ کعبہ کی نہیں)
یہ وہی داعش کا عقیدہ ہے۔۔۔ داعش بھی تبرکات اور ان میں برکت کے حصول کو انکی "عبادت" سمجھتے ہیں اور اسی نام پر کعبہ کو ڈھانے کے چکر میں لگتے ہیں۔ آپ نے بھی اپنی خود ساختہ توحید کے نام پر خانہ کعبہ کی تعظیم کو خانہ کعبہ کی عبادت بنا دیا۔
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
قرآن کہتا ہے کہ "غور و فکر" کرو۔۔۔
اگر آپ نے اوپر غور و فکر کیا ہوتا تو آپ کو علم ہوتا کہ یہاں دعویٰ خبر کے سچے ہونے کا کیا ہی نہیں گیا تھا، بلکہ خبر کے حوالے سے داعش کے رویے پر ضمنی سوال اٹھایا گیا ہے۔ اور اصل بنیادی بحث "خبر" کے سچے ہونے یا جھوٹے ہونے کی نہیں، بلکہ داعش کے عقیدے پر کی جا رہی ہے، جسکے تحت خانہ کعبہ میں کوئی برکت نہیں، اور اسکی حیثیت ایک پتھر سے زیادہ نہیں، ۔۔۔ اور جو لوگ آج اسے برکت کے لیے مس کرتے ہیں، چومتے ہیں، اور اسکے وسیلے سے دعا کرتے ہیں، وہ بدعت میں بھی مبتلا ہیں، اور شرک میں بھی۔

ممدوحانِ داعش کو خود اچھی طرح علم ہے کہ موضوع کیا ہے، مگر یہاں تجاہل عارفانہ دکھاتے ہوئے کبھی غیر متعلقہ بحث کو شروع کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تو کبھی بہتان تراشیوں کا پٹارہ کھولا جا رہا ہے، اور یہ رویہ افسوسناک ہے۔

سوالات یہ ہیں:
1۔ داعش نے 3 ہفتے سے زیادہ وقت گذر جانے کے باوجود ایک مرتبہ بھی اس خبر کی آفیشیلی تردید کرنے کی زحمت کیوں نہ کی۔
2۔ داعش کے خانہ کعب کے پتھر، اور بدعت اور شرک کے عقیدے کے متعلق اٹھائے گئے دلائل کا جواب۔
پہلے آپ اپنا موقف پیش کردیجئے تاکہ یہاں محفوظ ہوجائے۔ کیا جو باتیں آئی ایس آئی ایس کی طرف منسوب کی جارہی ہیں وہ درست ہیں یا غلط ؟ اور جن لفظوں کو پیلا کیا ہے اس طرح کے لفظوں کے استعمال سے احتیاط برتیں کیونکہ گفتگو میں طنز اصول کے خلاف ہے۔
 
Top