• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعاوں کی درخواست

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
وعلیکم السلام۔۔۔۔!!!!

الحمد للہ الذی بنعمتہ تتم الصالحات

اللہ رب العزت آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے، اور اس علم کو آپ کے لیے اور امت مسلمہ کے لیے نفع بخش بنائے۔ آمین

واقعی یہ محدث فورم ہی کا کمال ہے کہ آج کے اس ڈیجیٹل دور میں بہت سے ہیرے اکٹھے کردیے ہیں اور ہمیں ان سے فیضیاب ہونے کا موقع فراہم کیا ہے۔ اللہ محدث فورم کے منتظم اعلیٰ سمیت ساری ٹیم کی محنتوں کو قبول فرمائے۔ آمین
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
عجیب میرا خیال ہے بہت پہلے میں نے اپنا اکاؤنٹ بنایا تھا اور پھر بھول گیا تھا یہ اچانک کیسے آگیا
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
پلیز میرا سابقہ اکاؤنٹ ختم کروا دیں کہ مجھے اس کا نام اور پاس ورڈ دونوں ہی یاد نہیں ہیں اور نہ ہی میں نے اسے استعمال کیا تھا
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
لیں جی آج اتفاق سے یہ میرا پہلا اکاونٹ بھی مل گیا جو میں بنا کر بھول گیا تھا
اب ایسا کریں کہ انتظامیہ سے درخواست ہے کہ میرا پرانا اکاونٹ ختم کر دیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
لیں جی آج اتفاق سے یہ میرا پہلا اکاونٹ بھی مل گیا جو میں بنا کر بھول گیا تھا
اب ایسا کریں کہ انتظامیہ سے درخواست ہے کہ میرا پرانا اکاونٹ ختم کر دیں
جی ، آپ کے ’’ شاہ فیض الابرار صدیقی ‘‘ والے اکاؤنٹ کی تمام فعالیات آپ کے اس اکاؤنٹ ’’ محمد فیض الابرار ‘‘ میں ضم کرکے پہلے کو حذف کردیا گیا ہے ۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ماشاء اللہ ۔فیض الابرا ر بھائی۔اللہ تعالیٰ آپ کو دینا وآخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔دنیا وآخرت کی پریشانیوں سے محفوظ فرمائے۔آمین
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جی ، آپ کے ’’ شاہ فیض الابرار صدیقی ‘‘ والے اکاؤنٹ کی تمام فعالیات آپ کے اس اکاؤنٹ ’’ محمد فیض الابرار ‘‘ میں ضم کرکے پہلے کو حذف کردیا گیا ہے ۔
جزاکم اللہ خیرا خضر حیات بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے اور اپنی امان و عافیت میں رکھے آمین
 
Top