• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کریں! (شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ)

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
670
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
أذهب البأس رب الناس ، اشف و أنت الشافي ، لا شفاء إلا شفاؤك ، شفاءً لا يغادر سقماً ..
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
أذهب البأس رب الناس ، اشف و أنت الشافي ، لا شفاء إلا شفاؤك ، شفاءً لا يغادر سقماً
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
شیخ صاحب کو کل میں دیکھ کے آیا ہوں، الحمدللہ انکا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے لیکن شیخ صاحب فلحال بات وغیرہ نہیں کر سکتے۔
یاد رہے شیخ صاحب کو فالج ہی ہوا ہے۔۔
آپ تمام احباب سے درخواست ہے کہ دعا کریں اللہ شیخ صاحب کو شفاء کاملہ عاجلہ مستملہ عطا فرمائے۔
اور اللہ انکی اس تکلیف کو انکے گناہوں کا کفارہ بنائیں۔ آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
شیخ صاحب کو کل میں دیکھ کے آیا ہوں، الحمدللہ انکا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے لیکن شیخ صاحب فلحال بات وغیرہ نہیں کر سکتے۔
یاد رہے شیخ صاحب کو فالج ہی ہوا ہے۔۔
السلام علیکم

اللہ سبحان تعالی ہر بیمار کو صحب کاملہ عطا فرمائے آمین!

محترم، جیسا کہ آپ دیکھ کر آئے ہیں تو فالج ھے کیا؟ پہلے اس پر معلومات حاصل کریں اور اس میں آپریشن کس حصہ یا جگہ کا ہوا ھے یہ بھی بتائیں۔ کیا دماغ کا آپریشن ہوا ھے اور سر پر پٹیاں بندھی ہوئی تھیں؟

والسلام
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
أذهب البأس رب الناس ، اشف و أنت الشافي ، لا شفاء إلا شفاؤك ، شفاءً لا يغادر سقماً ..
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم

اللہ سبحان تعالی ہر بیمار کو صحب کاملہ عطا فرمائے آمین!

محترم، جیسا کہ آپ دیکھ کر آئے ہیں تو فالج ھے کیا؟ پہلے اس پر معلومات حاصل کریں اور اس میں آپریشن کس حصہ یا جگہ کا ہوا ھے یہ بھی بتائیں۔ کیا دماغ کا آپریشن ہوا ھے اور سر پر پٹیاں بندھی ہوئی تھیں؟

والسلام

وعلیکم السلام
شیخ صاحب کو دائیں سائیڈ کا فالج ہوا ہے۔۔
اور دماغ میں خون جم گیا تھا اور دماغ کا ہی آپریشن ہوا ہے۔
ابھی ہسپتال میں رابطہ کیا ہے بھائی بتا رہے ہیں الحمدللہ شیخ بات کی کوشش کر رہے ہیں اور لکھنے کی بھی۔۔۔
الحمدللہ کافی بہتر ہیں۔۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

معلومات کے لئے آپکو بتا رہا ہوں، جو پہلے نہیں لکھ پایا کہ کہیں لوگ اس کا الٹ مطلب نہ لے لیں، ورنہ آپکی پہلی تیمار داری پر ہی لکھ دیتا درمیان میں بھی کوشش کی کہ لکھوں مگر سوچا کہ آپکے دوسرے پیغام پر لکھوں گا۔

فالج کی حالت میں جیسا کہ ان کا دماغ کا آپریشن بتایا گیا تھا اس صورت میں اگر صحت یاب ہو بھی جائیں تو دماغ بہت بری طرح متاثر ہوتا ھے جس پر ڈاکٹر پہلے ہی بتا دیتے ہیں کہ 25، 50 یا 75 فیصد، مگر جیسا آپ بتا رہے ہیں کہ آپریشن کے بعد سے حالت ناساز ھے تو اس پر اب ان کی اپنی ہمت ھے کہ وہ کتنی جلدی سروائیو کرتے ہیں کیونکہ ایسی حالت میں انسان کا دماغ اور سوچ برابر کام کر رہی ہوتی ہیں مگر کمانڈ کرنے والی ہمت جواب دے جاتی ھے، اس لئے انہیں اشد دعاؤں کی ضرورت ھے۔ اللہ سبحان تعالی ان کی اولاد کی خاطر ان کے حال پر رحم فرما کر انہیں صحتیابی عطا فرمائے آمین!

والسلام
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
یہ معلوم ہوکر طبیعت بے چین ہوگئی کہ ایک بڑے عالم دین کی طبیعت خطرناک حد تک ناساز ہے اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کے علوم سے تمام انسانوں کو مستفیض فرماتا رہے۔ابھی ان کی ضرورت ہے۔لیکن یہ بات نہایت افسوس کی ہے کہ طلب دعاء کے لئے صرف ’’موحدین‘‘کو دعوت دینا انصاف اور ادب نیز اسلامی پیغام کے خلاف ہے۔اللہ تعالیٰ ہر ایک دعاء سنتا ہے کجا ایک مسلمان،اور مسلمانوں میں بھی صرف ’’موحدین‘‘کو مقید کرنا یہ ایک مخصوص ذہن کی عکاسی کرتا ہے جو اس پر فتن دور میں مسلمانوں کے لئےقطعی مفید نہیں ہے ۔اللہ تعالیٰ تمام امت مسلمہ میں اتحاد و اتفاق پیدا فرمائے۔اٰمین
 
Top