• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی درخواست

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام

اے بادشاہوں کے بادشاہ اے کل کائنات کے مالک ہم تیرے آگے اپنے بھائی کے لیے دعا گو ہیں یا اللہ نوید بھائی کی ہر پریشانی دور فرما کر ان پر اپنی طرف سے آسانیوں کی برسات نازل فرما ہمارے بھتیجے کو صحت عطا فرما اور نوید بھائی کو قرض کے بوجھ سے نجات عطا فرما بیشک تو ہی ہمارا مولا اور بہترین مدد گار ہے

آمین
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا


اللہ آپ کو دُنیا اور آخرت کی تمام پریشانیوں سے محفوظ رکھے ۔۔۔۔آمین یا رب العالمین
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا


آمین ثم آمین

جزاک اللہ خیرا


وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

آمین یا رب العالمین

جزاک اللہ خیرا


بے شک الله کی ذات رحمان و رحیم ہے- انشاللہ آپکے مسائل دور فرمایے گا-
ان شاءاللہ
بے شک
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
الله آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو سخت آزمائش ، برے نصیب ، غلط فیصلے اور لوگوں کے طنز اور قرض کے وبال سے محفوظ رکھے( آمین )
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا
 
Top