• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی درخواست

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
وسط جنوری ٢٠١٣ ء ان شاء اللہ العزیزہمارا ارادہ بیوی بچوں سمیت عمرہ ادا کرنے کی غرض سے سعودیہ روانہ ہونے کا ہے۔ تمام احباب سے التماس ہے کہ ہمارے لئے دعا کریں کہ تمام سفری رسمی کاروائیاں بغییر کسی مشکلات کے احسن طریقے سے پوری ہوں اور ہم طے شدہ منصوبہ کے مطابق اللہ کے گھرحاضرہوسکیں۔ چاروں بچوں کے الگ مواقع پر ہونے والے امتحانات اور اپنے دفتر سے چھٹی کے شیڈیول کی وجہ سب کا ایک ساتھ جانے کا پروگرام بڑی مشکل سے بن پایا ہے۔ دعا کیجئے کہ ہم سب ایک ساتھ بآسانی عمرہ ادا کرسکیں اور اس سفر کے دوران ہم سب کی صحت بھی اچھی رہے۔ بالخصوص میری بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر مجھے تنگ نہ کرے۔ :(
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
یوسف بھائی ، اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانیاں پیدا کریں اور ناگزیر مشکلات و تکالیف کو آپ سب کے لئے درجات کی بلندی کا ذریعہ بنا دیں۔
اور اس عمرے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 
عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
وسط جنوری ٢٠١٣ ء ان شاء اللہ العزیزہمارا ارادہ بیوی بچوں سمیت عمرہ ادا کرنے کی غرض سے سعودیہ روانہ ہونے کا ہے۔ تمام احباب سے التماس ہے کہ ہمارے لئے دعا کریں کہ تمام سفری رسمی کاروائیاں بغییر کسی مشکلات کے احسن طریقے سے پوری ہوں اور ہم طے شدہ منصوبہ کے مطابق اللہ کے گھرحاضرہوسکیں۔ چاروں بچوں کے الگ مواقع پر ہونے والے امتحانات اور اپنے دفتر سے چھٹی کے شیڈیول کی وجہ سب کا ایک ساتھ جانے کا پروگرام بڑی مشکل سے بن پایا ہے۔ دعا کیجئے کہ ہم سب ایک ساتھ بآسانی عمرہ ادا کرسکیں اور اس سفر کے دوران ہم سب کی صحت بھی اچھی رہے۔ بالخصوص میری بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر مجھے تنگ نہ کرے۔ :(
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
ان شاءاللہ ضرور ؛؛
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین اور آپ اپنی بیوی اور تمام بچوں سمیت اکھٹے عمرہ کر سکیں اور آپ کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں اللہ کے فضل سے دور ہو جائیں۔

یوسف بھائی! میں بھی کافی عرصے سے سوچ رہا تھا کہ کوئی بہن یا بھائی عمرہ کرنے جائے تو میں اپنے لیے اسے دعا کا کہہ سکوں، بھائی میری گزارش ہے کہ آپ اور آپ کی فیملی جب عمرہ کر لو تو پلیز میرے لیے ضرور بالضرور اللہ تعالیٰ سے دعا کرنا، اللہ تعالیٰ مجھے پاکیزہ رزق عطا فرمائے اور مجھے نیک صالح عورت عطا فرمائے آمین اور میرے مشکل کاموں میں آسان پیدا فرمائے آمین۔
پلیز میری اس گزارش کو سرسری نہ لینا بلکہ یہ میری دلی ریکوسٹ ہے۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﯾﻮﺳﻒ ﺑﮭﺎﺋﯽ ، ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺁﭖ
ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﺳﺎﻧﯿﺎﮞ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺋﻞ ﺗﻤﺎﻡ
ﺭﮐﺎﻭﭨﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻓﻀﻞ ﺳﮯ
ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔ ﺁﻣﯿﻦ ﯾﺎ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین اور آپ اپنی بیوی اور تمام بچوں سمیت اکھٹے عمرہ کر سکیں اور آپ کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں اللہ کے فضل سے دور ہو جائیں۔

یوسف بھائی! میں بھی کافی عرصے سے سوچ رہا تھا کہ کوئی بہن یا بھائی عمرہ کرنے جائے تو میں اپنے لیے اسے دعا کا کہہ سکوں، بھائی میری گزارش ہے کہ آپ اور آپ کی فیملی جب عمرہ کر لو تو پلیز میرے لیے ضرور بالضرور اللہ تعالیٰ سے دعا کرنا، اللہ تعالیٰ مجھے پاکیزہ رزق عطا فرمائے اور مجھے نیک صالح عورت عطا فرمائے آمین اور میرے مشکل کاموں میں آسان پیدا فرمائے آمین۔
پلیز میری اس گزارش کو سرسری نہ لینا بلکہ یہ میری دلی ریکوسٹ ہے۔
ارسلان بھائی! آپ کی درخواست موبائل فون میں ریمائنڈرز کے ساتھ نوٹ کرلی ہے۔ ان شاء اللہ ساتھ جانے والے ارسلان اور اس فورم کے ارسلان دونوں کے لئے پاکیزہ رزق اور نیک و صالح بیوی کے لئے خصوصی دعائیں کروں گا۔ تاکہ ایک ساتھ دونوں ارسلان کا مسئلہ حل ہوجائے۔
ویسے اگر آپ کے لئے نیک صالح عورت کی بجائے، نیک صالح لڑکی کی دعا کروں تو چلے گا نا؟ (ابتسامہ)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی! آپ کی درخواست موبائل فون میں ریمائنڈرز کے ساتھ نوٹ کرلی ہے۔ ان شاء اللہ ساتھ جانے والے ارسلان اور اس فورم کے ارسلان دونوں کے لئے پاکیزہ رزق اور نیک و صالح بیوی کے لئے خصوصی دعائیں کروں گا۔ تاکہ ایک ساتھ دونوں ارسلان کا مسئلہ حل ہوجائے۔
ویسے اگر آپ کے لئے نیک صالح عورت کی بجائے، نیک صالح لڑکی کی دعا کروں تو چلے گا نا؟ (ابتسامہ)
ماشاءاللہ
یعنی دو دو ارسلان ، چلو اچھی بات ہے اگر فورم والے ارسلان صاحب بھول بھی جائیں گے تو ساتھ جانے والے ارسلان کو دیکھ کر یاد آ جاؤں گا میں۔ اللہ تعالیٰ ہم دونوں ارسلان کے حق میں مانگی جانے والی آپ کی دعائیں قبول فرمائے آمین

ویسے اگر آپ کے لئے نیک صالح عورت کی بجائے، نیک صالح لڑکی کی دعا کروں تو چلے گا نا؟ (ابتسامہ)
سر بالکل بالکل، آپ نے درست کہا صالح عورت کی جگہ صالح لڑکی کا ہی لفظ لینا ہے، لڑکی بھی ہم عمر اور پیار کرنے والی۔ابتسامہ
 
Top