• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کے آداب وشرائط کتاب وسنت کی روشنی میں

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اڈوب السٹریٹر (سی اس 5) پر اس پی ڈی اف فائل کو اوپن کیا جائے - پین ٹول کو دو صفحوں کے درمیان دو پوائنٹس (ٹاپ اینڈ باٹم) پر درمیان سے اس طرح کلک کیا جائے کہ صفحہ دو صفحوں میں کٹ سا جائے (یعنی سکرین پر ایسا لگے) پھر پین لائن ھائی لائیٹڈ رھتے ھوئے (ڈیوائڈ آبجیکٹ بلو) کیجئے ، اب آپکا صفحہ ٹکڑے ٹکڑے ھو گیا - دائیں جانب کے ٹکڑوں کو "گروپ" کر لیں اور کلک کاپی کریں - اس کاپی کو نیو السٹریٹر فائل اوپن کریں (نمبر آف آرٹ بورڈ مثلا 200، یہ بعد میں حسب ضرورت گھٹایا یا بڑھایا جاسکتا ھے) - پہلے صفحہ پر پیسٹ کر دیں - اسی طرح دوسرا صفحہ دوسرے آرٹ بورڈ پر اور مکمل کتاب کو اسی السٹریٹر پروگرام سے "سیف ایز" پی ڈی اف کر دیں -
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ جزاکم اللہ تعالی خیراً
اتنی تفصیل سے طریقہ اور حل بتانے کیلئے شکر گزار ہوں ،
لیکن مجھے فوٹو شاپ اور ایڈوب کے متعلقات سے عملاً کبھی واسطہ نہیں پڑا ، سوائے پی ڈی ایف فائل اوپن کرنے کے ۔
اس لئے یہ طریقہ میرے لیئے مشکل ہے ،
آج کتاب کو ایڈوب ایکروبیٹ ایکس کے ذریعہ (JPEG image ) میں تبدیل کیا ہے ، اب ایک صفحہ کو ایڈٹ کرنا پڑے گا ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
شیخ میں ایک دو روز میں آپ کو تبدیل کر کے اطلاع دیتا ھوں - ان شاء اللہ
جزاک اللہ تبارک وتعالی ٰ
اللہ کریم آپ کو عظیم اجر سے نوازے ، اور ودیعت کردہ صلاحیتوں میں برکات عطا فرمائے ۔آمین
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

استاذ محترم کتاب کے صفحات کی نئے سرے سے ترتیب دے لی ھے ، اپنا ایمیل مجھے داخلی مراسلہ میں بھیج دیں ۔
 
Top