• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کے آداب وشرائط کتاب وسنت کی روشنی میں

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مجھے ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی کی کتاب (دعا کے آداب وشرائط کتاب وسنت کی روشنی میں ) جس کا اردو ترجمہ شیخ عنایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ نے کیا ہے ، مطلوب ہے ،
یہ کتاب ( اسلام ہاؤس ) پر پہلے سے موجود ہے ، لیکن پی ڈی ایف کے ایک صفحے پر کتاب کے دو دو صفحہ سکین کردیئے گئے ہیں ، جس سے مطالعہ مشکل ہوگیا ہے ،
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ! آپ کی مطلوبہ کتاب مطلوبہ انداز میں، مجھے فی الحال نہیں ملی. تاہم آپ کی مطلوبہ کتاب کو اس کتاب سے اخذ کیا گیا ہے، جیسا کہ مطلوبہ کتاب کے مقدمے میں شیخ سعید بن علی بن وہب القحطانی نے اپنی تصنیف ’’الذكر والدعا والعلاج بالرقى من الكتاب والسنه" کا ذکر کیا اور اسے مطلوبہ کتاب کا ماخذ قرار دیا ہے..اوپر جو ربط میں نے دیا ہے وہ موخرالذکر کتاب کا اختصار ہے لیکن اس کے مترجم شیخ عنائت اللہ سنابلی نہیں ہیں...بہرحال کتاب کا سکین آپ کی خواہش کے مطابق ہے..لیکن مندرجات کا کچھ پتا نہیں کہ آپ کی ضرورت پوری کرتے ہیں یا نہیں...ابتسامہ!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ! آپ کی مطلوبہ کتاب مطلوبہ انداز میں، مجھے فی الحال نہیں ملی. تاہم آپ کی مطلوبہ کتاب کو اس کتاب سے اخذ کیا گیا ہے، جیسا کہ مطلوبہ کتاب کے مقدمے میں شیخ سعید بن علی بن وہب القحطانی نے اپنی تصنیف ’’الذكر والدعا والعلاج بالرقى من الكتاب والسنه" کا ذکر کیا اور اسے مطلوبہ کتاب کا ماخذ قرار دیا ہے..اوپر جو ربط میں نے دیا ہے وہ موخرالذکر کتاب کا اختصار ہے لیکن اس کے مترجم شیخ عنائت اللہ سنابلی نہیں ہیں...بہرحال کتاب کا سکین آپ کی خواہش کے مطابق ہے..لیکن مندرجات کا کچھ پتا نہیں کہ آپ کی ضرورت پوری کرتے ہیں یا نہیں...ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جی نہیں !
یہ مختلف اور مختصر ہے ، جبکہ میری مطلوب کتاب مذکورہ موضوع پر ذرا تفصیلی ہے
اسلام ہاؤس پر یہ کتاب درج ذیل لنک پر موجود ہے
(دعا کے آداب وشرائط کتاب وسنت کی روشنی میں )
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جی نہیں !
یہ مختلف اور مختصر ہے ، جبکہ میری مطلوب کتاب مذکورہ موضوع پر ذرا تفصیلی ہے
اسلام ہاؤس پر یہ کتاب درج ذیل لنک پر موجود ہے
(دعا کے آداب وشرائط کتاب وسنت کی روشنی میں )
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی شیخ محترم!
کہیں مل گئی تو یہاں ان شاء اللہ شئیر ضرور کروں گا۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791

اٹیچمنٹس

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

استاذ محترم

یس پی ڈی یف فائل کو اڈوب فوٹوشاپ پر اوپن کر کے ایڈٹ کیا جاسکتا ھے اور مکمل ایڈٹ کرنے کے بعد واپس اکسپورٹ ٹو پی ڈی اف کیا جاسکتا ھے تاکہ اس فائل کا حجم بھی کم سے کم ھو جائے اور فائل ویونگ آسانی سے ھو جائے - میں نے کافی عرصہ پہلے کیا تھا اس طرح -

فوٹوشاپ میرے کمپیوٹر سے نکل گیا ھے میں سی ڈی لا کر دوبارہ انسٹال کرتا ھوں ، اگر کچھ وقت میسر ھو تو ، ورنہ کوئی اور بھائی بھی آسانی سے کر سکتے ہیں ، ریڈی فائل ھے -

والسلام
ایک حل یہ بھی ممکن ہے کہ :
اگر کوئی بھائی دو صفحوں کو علیحدہ علیحدہ ایک ایک صفحہ پر کرنے کا طریقہ بتادے
موجودہ شکل یہ ہے
دعا کے آداب وشرائط کتاب وسنت کی روشنی میں.pdf

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

استاذ محترم

اڈوب السٹریٹر (سی اس 5) پر اس پی ڈی اف فائل کو اوپن کیا جائے - پین ٹول کو دو صفحوں کے درمیان دو پوائنٹس (ٹاپ اینڈ باٹم) پر درمیان سے اس طرح کلک کیا جائے کہ صفحہ دو صفحوں میں کٹ سا جائے (یعنی سکرین پر ایسا لگے) پھر پین لائن ھائی لائیٹڈ رھتے ھوئے (ڈیوائڈ آبجیکٹ بلو) کیجئے ، اب آپکا صفحہ ٹکڑے ٹکڑے ھو گیا - دائیں جانب کے ٹکڑوں کو "گروپ" کر لیں اور کلک کاپی کریں - اس کاپی کو نیو السٹریٹر فائل اوپن کریں (نمبر آف آرٹ بورڈ مثلا 200، یہ بعد میں حسب ضرورت گھٹایا یا بڑھایا جاسکتا ھے) - پہلے صفحہ پر پیسٹ کر دیں - اسی طرح دوسرا صفحہ دوسرے آرٹ بورڈ پر اور مکمل کتاب کو اسی السٹریٹر پروگرام سے "سیف ایز" پی ڈی اف کر دیں -
یہ ایک طریقہ ھے جو آسان ھے -

السٹریٹر پر آپ کسی بھی پی ڈی اف فائل کا فونٹ بھی تبدیل کر سکتے ہیں - فونٹ چھوٹا بڑا یا لائٹ بولڈ بھی کر سکتے ہیں - ٹیکسٹ میں اضافہ بھی کر سکتے ہیں ، ڈلیٹ بھی کر سکتے ہیں نیز فوٹ نوٹ بھی ڈال سکتے ہیں - فونٹ کے رنگ بدل سکتے ہیں اور بھی بہت کچھ کیا جا سکتا ھے -

فی الحال میرے کمپیوٹر میں اینٹی وائرس نے بہت سے پروگرامس کو چلنے کے قابل نہیں چھوڑا ھے - اگر مستعجل معاملہ درپیش نا ھو تو میں ان شاء اللہ چند روز تک آپ کو تیار کر کے اطلاع کر دیتا ھوں -

والسلام
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اصحاب توجہ دیں -

پین ٹول سے ڈیوائڈ کئے بغیر بھی ایک ایک صفحہ کو علیحدہ علیحدہ ترتیب دے کر سیف ایز پی ڈی اف کیا جاسکتا ھے السٹریٹر پر - اصلا پی ڈی اف خود ہی السٹریٹر پر اوپن ھونے کے بعد ایڈیٹیبل ھو جاتا ھے -

السٹریٹر ایک وقت میں پوری پی ڈی اف فائل اوپن نہیں کرتا بلکہ صفحہ در صفحہ اوپن کرتا ھے - کافی سے زیادہ سہولت ھے اس پروگرام میں -
 
Last edited:
Top