• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
عبدہ بھائی سے فون پر بات ہوئی ، احباب سے گزارش ہے کہ درج ذیل دو تاریخوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرلیں :
1 اگست بروز ہفتہ
8 اگست بروز ہفتہ
( 1 سے 2 اور 8 سے 9 بھی ہوسکتا ہے۔ مشاورت کے ساتھ )
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
آپ لوگ سوچتے رہیں اور تاریخ مقرر کریں اور ہم کل اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اکٹھے ہو رہے ہیں ۔۔۔اہل کراچی ۔۔۔فورم کے ساتھی ۔۔۔ (مسکراہٹ)
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
محدث فورم کے جتنے بھی ساتھی کراچی میں رہتے ہیں اگر وہ اس پیغام کر پڑھ رہے ہیں تو پلیز مجھے ان باکس میں اپنا نمبر مسیج کر دیں تاکہ میں ان سے کل کے پروگرام کو فائنل کر سکوں کیوں کہ یوسف ثانی بھائی کے ساتھ مل کر طے ہوا ہے کہ کل جتنے بھی ساتھی میسر ہیں مل بیٹھا جائے تو شاکر بھائی ، شاہد نذیر بھائی، عبدالمجید بھائی اور وہ سب جنہیں میں جانتا نہیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ صاحب! اگر کراچی اراکین کے حوالے سے کوئی نیا عنوان بنائیں تو امید ہے کہ اہل کراچی جلد متوجہ ہوں گے ان شاء اللہ!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
محدث فورم کے جتنے بھی ساتھی کراچی میں رہتے ہیں اگر وہ اس پیغام کر پڑھ رہے ہیں تو پلیز مجھے ان باکس میں اپنا نمبر مسیج کر دیں تاکہ میں ان سے کل کے پروگرام کو فائنل کر سکوں کیوں کہ یوسف ثانی بھائی کے ساتھ مل کر طے ہوا ہے کہ کل جتنے بھی ساتھی میسر ہیں مل بیٹھا جائے تو شاکر بھائی ، شاہد نذیر بھائی، عبدالمجید بھائی اور وہ سب جنہیں میں جانتا نہیں
السلام علیکم :

@شاہد نذیر بھائی
@شاکر بھائی
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ صاحب! اگر کراچی اراکین کے حوالے سے کوئی نیا عنوان بنائیں تو امید ہے کہ اہل کراچی جلد متوجہ ہوں گے ان شاء اللہ!
نہیں نعیم بھائی ہم کراچی گروپ نہیں بنانا چاہتے ایک ہی پہچان اور ایک ہی تھریڈ بہتر ہے (مسکراہٹ) مجھے ٹیگ کرنا نہیں آتا ورنہ کر دیتا
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
عبدہ بھائی سے فون پر بات ہوئی ، احباب سے گزارش ہے کہ درج ذیل دو تاریخوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرلیں :
1 اگست بروز ہفتہ
8 اگست بروز ہفتہ
( 1 سے 2 اور 8 سے 9 بھی ہوسکتا ہے۔ مشاورت کے ساتھ )
تمام بھائی ان دنوں سے کوئی اختلاف ہو تو بتا دیں ورنہ ایک دو دنوں میں ہم ان میں سے کوئی تاریخ طے کر لیں گے جزاکم اللہ خیرا

صرف بروز اتوار
اگر کوئی کام پڑ گیا تو شاید سوموار بھی۔ اس سے زیادہ نہیں
محترم بھائی خضر حیات بھائی نے کہا کہ اتوار کو تو آپ شام تک مصروف ہوں گے اور دعوت بھی وہاں شیخ مبشر حفظہ اللہ کے ہاں ہو گی اور سوموار کو کنفر ہی نہیں پس پھر ہم نے اگلے ہفتہ اتوار کا پروگرام رکھا کیونکہ ہفتہ اتوار ہی لوگ زیادہ آ سکتے ہیں البتہ آپ لوگوں سے علیحدہ ملاقات کا ٹاسک محترم خضر ھیات بھائی کو سونپا گیا ہے جو آپ کے تعاون سے ان شاءاللہ پورا ہو گا
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
عن أبي هريرة رضي الله عنه : عن النبي صلى الله عليه وسلم " أن رجلاً أخاً له في قريةٍ فأرصد الله تعالى على مدرجته ملكاً فلما أتى عليه قال : أين تريد ؟ قال : أريد أخاً لي في هذه القرية .قال : هل لك من نعمة تَرُبُّها ؟ قال : لا غير أني أحببته في الله قال : فإني رسول الله إليك بأن الله قدأحبك كما أحببته فيه " رواه مسلم .

آج یوسف ثانی بھائی سے پہلی ملاقات ہوئی تو بے ساختہ زبان پر یہ حدیث آگئی اور پھر آدھے گھنٹے بعد عامر یونس بھائی اپنی فیملی کے ساتھ پہنچ گئے اور شیخ عبدالمجید بخار اور زکام کے اچانک حملے کی وجہ سے نہیں آ سکے دعاوں میں یاد رکھیے
 
Top