• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"دنیاوی -حیاتی" عقیدے پر ایک حدیث سے استدلال اور کی اُس استدلال کی صحت

جنید

رکن
شمولیت
جون 30، 2011
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
54
اِس میں اپنے تخیلا ت سے کچھ نہیں کہنا چاہتا ، امورغیبی میں قرآن و حدیث سے آگے زبان چلانا اہل سنت کا شیوہ نہیں ہے۔ میں نے وہی کہا ہےجو کہ روایت میں ملتا ہے۔ یہ دنیاوی کا لفظ امت میں ۷۰۰ صدی ہجری کے اشعریوں سےپہلے کسی نے استعمال نہیں کیا، اور بہت ممکن ہے کہ اُس کے بھی بعد ہی کا ہو۔ نبی ﷺ اللہ تعالی کے پاس ہیں، اور ہاں درود کے جواب کے لئے اُن کی روح کو لوٹا دیا جاتاہے۔ باقی آ پ فورم سرچ کرلیں تو اُس مسئلہ پر مکمل کلام بھی مل جائے گا۔

رمضان طاہر بھائی:

یہ اثر بلکل صحیح ہے۔

- كنت أدخل بيتي الذي فيه رسول الله صلى الله عليه وسلم وأبي فأضع ثوبي وأقول إنما هو زوجي وأبي فلما دفن عمر معهم فوالله ما دخلته إلا وأنا مشدودة علي ثيابي حياء من عمر رضي الله عنه
الراوي: عائشة المحدث: الهيثمي - المصدر: مجمع الزوائد - الصفحة أو الرقم: 9/40
خلاصة حكم المحدث: رجاله رجال الصحيح

2 - عن عائشة قالت كنت أدخل بيتي الذي فيه رسول الله صلى الله عليه وسلم وأبي فأضع ثوبي فأقول إنما هو زوجي وأبي فلما دفن عمر معهم فوالله ما دخلته إلا وأنا مشدودة علي ثيابي حياء من عمر رضي الله عنه
الراوي: - المحدث: الهيثمي - المصدر: مجمع الزوائد - الصفحة أو الرقم: 8/29
خلاصة حكم المحدث: رجاله رجال الصحيح

3 - كنت أدخل بيتي الذي فيه رسول الله - صلى الله عليه وسلم - ؛ وإني واضع ثوبي ، وأقول : إنما هو زوجي وأبي ، فلما دفن عمر – رضي الله عنه - ، معهم ؛ فوالله ما دخلته إلا وأنا مشدودة علي ثيابي ؛ حياء من عمر
الراوي: عائشة المحدث: الألباني - المصدر: تخريج مشكاة المصابيح - الصفحة أو الرقم: 1712
خلاصة حكم المحدث: رجاله رجال الصحيح

4 - كنت أدخل البيت الذي دفن معهما عمر والله ما دخلت إلا وأنا مشدود علي ثيابي حياء من عمر رضي الله عنه
الراوي: عائشة المحدث: الألباني - المصدر: دفاع عن الحديث - الصفحة أو الرقم: 96
خلاصة حكم المحدث: إسناده صحيح

باقی کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ اِس کی صحت میں خلل ہے، جیسے کہ مفتی رفیق طاہرصاحب نے ، مگر شیخ البائی رحمہ اللہ ، علامہ ھیثمی رحمہ اللہ، امام حاکم رحمہ اللہ نے اِس کے رجال کو صحیح کہا ہے۔
 
شمولیت
دسمبر 25، 2012
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
167
پوائنٹ
55
جی اس دنیاوی قبر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی زندگی حاصل نہیں ۔۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم جنت الفردوس (اعلٰی علیین) میں روحانی برزخی حیات کے ساتھ زندہ ہیں ۔۔ اور یہ بات نصوصِ قطعی سے ثابت ہے ۔
 
sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
اِس میں اپنے تخیلا ت سے کچھ نہیں کہنا چاہتا ، امورغیبی میں قرآن و حدیث سے آگے زبان چلانا اہل سنت کا شیوہ نہیں ہے۔ میں نے وہی کہا ہےجو کہ روایت میں ملتا ہے۔
خوب!!
آپکے اس اصول کی ضرورت ھمیں بارها پڑ سکتی ھے- آپ بھی اسے پیش نظر رکھئے اور امور غیبی سے متعلق جن سلفی علماء نے قرآن و حدیث سے آگے زبان چلا تے ھوئے شروحات کو اپنے تخیلات سے پراگنده کیا ھے ان سے دستبردار ھونا چاھئے-
 
جنید

رکن
شمولیت
جون 30، 2011
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
54
خوب!!
آپکے اس اصول کی ضرورت ھمیں بارها پڑ سکتی ھے- آپ بھی اسے پیش نظر رکھئے اور امور غیبی سے متعلق جن سلفی علماء نے قرآن و حدیث سے آگے زبان چلا تے ھوئے شروحات کو اپنے تخیلات سے پراگنده کیا ھے ان سے دستبردار ھونا چاھئے-
اگر آپ نے توجہ کے ساتھ سلفی علماء کی کتابوں کو پڑھا ہوتا تو آپ یہ بات نہ کہتے، میں خود ایک دیوبندی (+سلفی) ہوں اور میں نے علماء دیوبند کی اعلی سے اعلی درجے کی کتب کا مطالعہ کیا ہوا ہے، پھر سلفی علماء یعنی حرمین شریفین کے علماء کی کتب کا بھی مطالعہ کیا ہے، میں نےکوئی بات اُن کی عقیدے میں تخیلاتی نہیں پائی وہ ٹھیٹ قرآن و حدیث پرمبنی عقیدہ رکھتے ہیں، اور اُن کے عقیدے کا منہج صحابہ و سلف کے منہج کا آئینہ دار ہے،ہاں بعضے دیوبندیت منسوب علماء کے عقیدے پر لکھے مضامین میں شدید تخیلات کی آمیزش، اور اُس کے نتیجے میں کلام میں مضحکہ خیز اضطراب ضرور پایا،جیسے کہ میں نے حق فورم پر دارالعلوم دیوبند کے موجودہ نام نہاد شیخ الحدیث ایک مضمون کا حساب کتاب کیا ہے۔ یقین نہ آئےتو خود پڑھ لیں، پر احتیاط سے پڑھیئے گا، کیوں کہ آپ کے ہنس ہنس کے پیٹ میں درد ہوجائے گا۔

ویسے یہ آفر اچھی ہے، جس کی بات قرآن و حدیث کے سوا تخیلاتی (یونانی، ہندوستانی۔۔۔ ) ثابت ہوجائے اُس کی اُس بات کو دیوار پر مار دیا جائے ، چاہے سلفی ہو یا دیوبندی یا اہل حدیث ۔ کیاآپ تیار ہیں؟؟؟ ویسے احتیاط سے میدان میں اُترئیے گا، کیوں کہ آپ کو بہت سے عقیدے دریا برد کرنے پڑیں گے :-)
 
Junaid sahab Aqaid k baab main salafi ulama ki shoroohat main takhialat ki bhar maar hai. Aapki pesh karda hadees ki had tak aap k pesh karda usool ki roo se aapko aik dafa is hadees ki sihat sabit ho jane k baad apne ulma k dor az kaar takhialaat (basurat e sharohat) k darpay nahi hona chahye. Dikhye aap khud tu Quran wa Hadees se agay zuban chalane k khilaaf hain dosri taraf aap apne ulma ki Quran o hadees se agay zuban chalane wali sharoohat darkaar hain
 
Top