• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

جنید

رکن
شمولیت
جون 30، 2011
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
54
بعض بیچاروں نے اپنے حق میں یہ دلیل بھی دی ہیکہ اہل حرمین کا عقیدہ اختیار کرلو کیونکہ حدیث شریف میں آیا ہیکہ حرمین میں کبھی بھی فساد داخل نہیں ہوگا
میرے خیال سے بشیر احمد سہسوانی صاحب ہم سے پہلے یہ خطا کرچکے ہیں کہ انھوں نے مفتی حرم احمد زینی دحلان صاحب کے خلاف چار پانچ سو صفحہ کی کتاب لکھ ڈالی شاید ہماری طرح وہ بھی اس بات سے نابلد تھے کہ اہل حرمین کا عقیدہ ایمان کی کسوٹی ہے۔
میں تو یہیں کہہ سکتا ہوں کہ لوگوں کو دھوکا دینا چھوڑ دو اور کتاب وسنت واجماع امت واقوال سلف کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنالو
یہ آپ کادھوکہ ہے،جب لفظ جمع میں لایاجاتا ہےتو لوگ اجتماعی طور سے مراد ہوتے ہیں، جب ہم علماء حرمین شریفین کہتے ہیں تو اُس سے مراد وہاں کے جمہور علماء ہوتے ہیں، نہ کہ ایک چنیدہ بدعتی شخص مراد ہوتا ہے جس کی اب قبر میں ہڈیاں بھی گل سڑگئی ہوں گی۔ یہ ایسا ہے کہ جیسے کہ اگرکوئی لفظ "علماءپاکستان" کا حوالہ دے تو آپ طاہر القادری جسے جھوٹے ، مکار اور دھوکے باز، ایک منفرد شخص، کو اِس کا مصادق قرار دے دیں۔ ویسے ایک مثل مشہور ہے چیزیں اپنے ہم جنسوں کی طرف لپکتی ہیں؛)

سب سمجھتے ہیں کہ علماء حرمین شریفین سے مراد ائمہ کعبہ اور اُن کے اساتذہ، اور مفتی اعظم سعودیہ عرب ہیں، تو آپ کا یہ ڈھکوسلہ نہیں چلنے والا۔
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90

جی صاحب یہ میرا نہیں آپکا دھوکہ ہے میں نے شخص واحد مراد ہی نہیں لیا کیونکہ جنکے خلاف کتاب لکھی گئی تھی وہ شخص مجہول نہیں بلکہ اپنے زمانہ کے مفتی مکہ مکرمہ تھے اگر آپکی معلومات غلط ہیں تو تاریخ کا مطالعہ کرسکتے ہیں۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بلکہ اپنے زمانہ کے مفتی مکہ مکرمہ تھے اگر آپکی معلومات غلط ہیں تو تاریخ کا مطالعہ کرسکتے ہیں۔
ایک زمانے میں تو چار مصلے بھی بچھائے جاتےتھے۔۔۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
لیکن چاروں آپس میں ایک دوسرے کا احترام بھی کرتے تھے۔
تو میں نے کب کہا اٹھا کر پھینک دیئے؟؟؟۔۔۔
میں نے بھی یہ سمجھانے کی کوشش کی ہے۔۔۔ احترام سے ہٹادیئے۔۔۔
جیسے مولانا مکی حجازیؒ۔۔۔
اختلافات اپنی جگہ پر ہیں۔۔۔
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
تو میں نے کب کہا اٹھا کر پھینک دیئے؟؟؟۔۔۔
میں نے بھی یہ سمجھانے کی کوشش کی ہے۔۔۔ احترام سے ہٹادیئے۔۔۔
اختلافات اپنی جگہ پر ہیں۔۔۔
نہیں صاحب آپکو بالکل پھینکنے کی اجازت ہے میں نے منع نہیں کیا
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
نہیں صاحب آپکو بالکل پھینکنے کی اجازت ہے میں نے منع نہیں کیا
ایسی بات نہیں ہے۔۔۔ آپ ہمارے لئے قابل احترام ہیں۔۔۔
لیکن چاروں آپس میں ایک دوسرے کا احترام بھی کرتے تھے۔
جب تک احترام کرتے تھے مصلے بھی تھے۔۔۔
اب اگر مصلے نہیں رہے تو کیا احترام ختم ہوگیا؟؟؟َ۔۔۔
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
ایسی بات نہیں ہے۔۔۔ آپ ہمارے لئے قابل احترام ہیں۔۔۔
جب تک احترام کرتے تھے مصلے بھی تھے۔۔۔
اب اگر مصلے نہیں رہے تو کیا احترام ختم ہوگیا؟؟؟َ۔۔۔
ان چاروں مصلے والوں کا احترام اب بھی آپس میں باقی ہے باقی جو نئی پیداوار ہیں انکے بارے میں مجھے کوئی علم نہیں۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ان چاروں مصلے والوں کا احترام اب بھی آپس میں باقی ہے باقی جو نئی پیداوار ہیں انکے بارے میں مجھے کوئی علم نہیں۔
جواب ملاحظہ کیجئے!
دوسری بات یہ بھی سامنے آتی ہیکہ بعض دفعہ عمر کے ابتدائی مرحلہ اپنا مافی الضمیر اداء کرتا ہے مگر چند سالوں کے بعد اسے ان باریکیوں کا احساس ہوجاتا ہے جس سے وہ پہلے لا علم تھا چنانچہ حتی الوسع جہاں تک ہوسکے وہ اپنے کلام میں ترمیم کرلیتا ہے۔
بعض دفعہ وہ کہتا کچھ اور ہے مگر الفاظ اسکا ساتھ نہیں دیتے۔
 
Top