• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندیوں اور اہل حدیث سے ایک اہم سوال

شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
بریلوی اور شیعہ کا اتحاد ہو گیا ، وہ آپس میں ضم بھی ہوگئے ایک دوسرے کے جلسوں میں مشترکہ مخصوص نعرے بازی بھی کرتے ہیں ،​
میرا سوال یہ ہے ، کہ کیا آپس میں اختلاف رائے کے باوجود کیا ہم دیوبندی اور اہل حدیث ایک نہیں ہوسکتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بریلوی اور شیعہ کا اتحاد ہو گیا ، وہ آپس میں ضم بھی ہوگئے ایک دوسرے کے جلسوں میں مشترکہ مخصوص نعرے بازی بھی کرتے ہیں ،​
میرا سوال یہ ہے ، کہ کیا آپس میں اختلاف رائے کے باوجود کیا ہم دیوبندی اور اہل حدیث ایک نہیں ہوسکتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟​
ہاں اس بات کی ضرورت بھی ہے، میرے خیال میں تو مماتی دیوبندی اور اہلحدیثوں کو مل کر اسلام کے بنیادی عقائد، عقیدہ توحید پر اتحاد کر لینا چاہیے، اور فروعی مسائل میں اختلاف کی وجہ سے ایک دوسرے سے جو نبرز آزما ہیں، اس میں شدت اختیار کرنے سے گریز کرنا چاہیے، جو مسئلہ بھی حدیث سے ثابت ہو جائے ہر امام کے قول کو چھوڑ کر حدیث کو ماننا چاہیے، یہ وقت کی اہم ضرورت ہے، اہل شرک و کفر کا اتحاد ہو گیا ہے، اب ان دونوں مسالک کو بھی اتحاد کر لینا چاہیے۔

دونوں کو مل کر اسلام کا بنیادی عقیدہ توحید کی طرف دعوت دینی چاہیے، لوگوں کے عقائد کی بھرپور انداز میں اصلاح ہونی ضروری ہے، کیونکہ کافر اور مسلمان کا اتحاد نہیں ہو سکتا اگر کبھی ہو بھی جائے تو وہ عارضی ثابت ہوتا ہے، جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ہوا تھا یا جیسے قیامت کے قریب مسلمانوں اور عیسائیوں کا عارضی اتحاد ہو گا اور پھر ٹوٹ جائے گا۔

لیکن دو مسلمان گروہوں میں اتحاد ہو سکتا ہے، اگر دونوں مسالک والے اپنی اپنی ضد چھوڑ کر قرآن و حدیث پر جمع ہو جائیں اور قرآن و حدیث کو ہی اپنی دعوت کا مرکز سمجھیں تو یہ اتحاد ایک مضبوط اتحاد ہو گا۔ ان شاءاللہ

اللہ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
بریلوی اور شیعہ کا اتحاد ہو گیا ، وہ آپس میں ضم بھی ہوگئے ایک دوسرے کے جلسوں میں مشترکہ مخصوص نعرے بازی بھی کرتے ہیں ،​
میرا سوال یہ ہے ، کہ کیا آپس میں اختلاف رائے کے باوجود کیا ہم دیوبندی اور اہل حدیث ایک نہیں ہوسکتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟​
اگر حقیقت کے پیرائے میں دیکھا جائے تو دونوں میں اختلاف بہت ہی کم ہے لیکن کیا کیجیے اپنے مہربانوں کا کہ وہ کل حزب بما لدیہم فرحون کے مطابق تعصب پر شدت سے ڈٹے ہوئے ہیں اور ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگانے تک سے باز نہیں آتے۔
میں اسی لیے یہاں کبھی اہل حدیث پر اعتراض نہیں کرتا بلکہ صرف احناف پر اعتراضات کا جواب دیتا رہتا ہوں۔ شاید اللہ پاک کبھی ہمیں ایک کر دے۔

ہاں اس بات کی ضرروت بھی ہے، میرے خیال میں تو مماتی دیوبندی اور اہلحدیثوں کو مل کر اسلام کے بنیادی عقائد، عقیدہ توحید پر اتحاد کر لینا چاہیے، اور فروعی مسائل میں اختلاف کی وجہ سے ایک دوسرے سے جو نبرز آزما ہیں،
صرف مماتی نہیں حیاتی بھی۔
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
ساتھی اختلافی مسائل کو چھیڑنے سے اجتناب برتتے ہوئے صرف یکجہتی کے لئے تجاویز دیں۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بریلوی اور شیعہ کا اتحاد ہو گیا ، وہ آپس میں ضم بھی ہوگئے ایک دوسرے کے جلسوں میں مشترکہ مخصوص نعرے بازی بھی کرتے ہیں ،​
میرا سوال یہ ہے ، کہ کیا آپس میں اختلاف رائے کے باوجود کیا ہم دیوبندی اور اہل حدیث ایک نہیں ہوسکتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟​
کہاں ہے اتحاد۔۔۔۔!!!
اگر بریلوی شیعہ علماء آپس میں ضم ہوتے ہیں تو یہ ان کے مختلف مقاصد ہیں۔ورنہ آج بھی دنیا میں شیعہ سنی قتل و غارت کا بازار سر گرم ہے۔
ایک دوسرے کے خلاف زہر اگلنا چھوڑ دیں۔تو اتحاد ہو بھی سکتا ہے۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
بھائی دونوں جانب سے یکجہتی ہو تو ہو سکتی ہے۔
مباحث پھر بھی ہوں گی لیکن علمی (آپ نے شاید میری اور عبدہ بھائی یا خضر حیات بھائی کی ابحاث دیکھی ہوں۔ میں علم میں ان کے قریب بھی نہیں لیکن ہم ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں)۔ ایک دوسرے کو کافر اور برا نہیں سمجھا جائے۔ صرف سخت الفاظ سے اجتناب کیا جائے اور کوئی بات مبہم ہو تو دوسرے فریق سے اس کا مطلب پوچھ لیا جائے۔
میں یکجہتی کے لیے تیار ہوں اگر یہ ممکن ہے۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
بھائی دونوں جانب سے یکجہتی ہو تو ہو سکتی ہے۔
مباحث پھر بھی ہوں گی لیکن علمی (آپ نے شاید میری اور عبدہ بھائی یا خضر حیات بھائی کی ابحاث دیکھی ہوں۔ میں علم میں ان کے قریب بھی نہیں لیکن ہم ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں)۔ ایک دوسرے کو کافر اور برا نہیں سمجھا جائے۔ صرف سخت الفاظ سے اجتناب کیا جائے اور کوئی بات مبہم ہو تو دوسرے فریق سے اس کا مطلب پوچھ لیا جائے۔
میں یکجہتی کے لیے تیار ہوں اگر یہ ممکن ہے۔

آپ مکۃ المکرمہ تشریف لائیں آپکو حرم مکی شریف میں سٹار بکس

کافی پر خوش آمدید کہیں گے۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
بریلوی اور شیعہ کا اتحاد ہو گیا ، وہ آپس میں ضم بھی ہوگئے ایک دوسرے کے جلسوں میں مشترکہ مخصوص نعرے بازی بھی کرتے ہیں ،

میرا سوال یہ ہے ، کہ ک

یا آپس میں اختلاف رائے کے باوجود کیا ہم دیوبندی اور اہل حدیث ایک نہیں ہوسکتے

؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بریلوی اور شیعہ تو اس لئے متحد ہوگئے کہ دونوں قبرپرست اور مشرک ہیں۔ ویسے تو دیوبندیوں نے بھی اپنے حنفی بریلوی بھائیوں سے اتحاد کے لئے بڑا زور لگایا ہے لیکن بریلوی ہی تیار نہیں ہوئے۔ اہل حدیث اور دیوبندی ایک ہوسکتے اگر ان کےدرمیان اصول اور عقائد کا اختلاف نہ ہوتا اور فروعی مسائل میں بھی دیوبندیوں کی طرف سے تعصب نہ برتا جاتا۔ اگر کوئی تحقیق کے بعد اس نتیجہ پر پہنچتا ہے کہ نماز میں رفع الیدین نہیں کرنا چاہیے یا آمین بالجہر نہیں کہنی چاہیے تو ایسے شخص سے اتحاد ممکن ہے لیکن دیوبندی تو دلائل کی بنا پر نہیں بلکہ صرف اور صرف مسلکی تعصب کی بناء پر احادیث پر عمل نہیں کرتے۔ اب احادیث سے نفرت کرنے والے اور انہیں عملا رد کردینے والوں سے اتحاد کیسے ممکن ہے۔
آپ کو میں ایک بہت ہی بہترین مشورہ دیتا ہوں۔ آپ اہل حدیث سے اتحاد نہ کریں کیونکہ کوئی اتحاد کرے گا اور کوئی نہیں کرے گا۔ آپ قرآن و حدیث سے اتحاد کرلیں تمام اہل حدیث خودبخود آپ سے اتحاد کرلینگے۔
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
شاہد صاحب : دیوبندیوں نے کیسے بریلویوں سے اتحاد کی کوشش کی ، اور کہاں کی ، وہ ثبوت آپ مہیا کرے ، راقم کا میڈیا سے اب وہ لگاو نہیں رہا ، اس لئے ایسی خبریں بہت کم سنی سنائی دیتی ہیں ۔
 
Top