• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیو بند حضرات کی سند مطلوب ہے؟؟

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
اگر کسی اہل حدیث محدث کے بغیر دیوبند حضرات کی کوئی سند ہے تو ارسال فرمائیں نوازش ہوگی
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
ثابت ہو گیا کہ احناف کی کوئی سند نہیں ہے اگر ہوتی سامنے آجاتی
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
اگر کسی اہل حدیث محدث کے بغیر دیوبند حضرات کی کوئی سند ہے تو ارسال فرمائیں نوازش ہوگی
بھائی ہر کام کے کچھ اصول ہوتے ہیں ،آپ سب لوگ اپنے اپنے فورم پر ناچ کود رہے ہیں،ذرا انکے فورم پر یہ سوال کریں اور احناف سے گذارش کہ وہ یہاں تشریف لائیں ۔
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
اگر کسی اہل حدیث محدث کے بغیر دیوبند حضرات کی کوئی سند ہے تو ارسال فرمائیں نوازش ہوگی
اہل حدیث کا کوئی وجود پہلے تھاہی نہیں تو لائیں گے کہاں سے
آپ اہل حدیث کے وجودپہلے ثابت کریں ۔
ہاں مقلدیں کی سند چاہئے تو مل جائے گی۔غیر مقلدین کی نہیں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,477
پوائنٹ
964
اہل حدیث کا کوئی وجود پہلے تھاہی نہیں تو لائیں گے کہاں سے
آپ اہل حدیث کے وجودپہلے ثابت کریں ۔
ہاں مقلدیں کی سند چاہئے تو مل جائے گی۔غیر مقلدین کی نہیں
یہاں جو موضوع ہے اسی پر رہیں ۔ اور ذرا مقلدین پر مشتمل سند پیش کریں ۔
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
اہل حدیث کا کوئی وجود پہلے تھاہی نہیں تو لائیں گے کہاں سے
آپ اہل حدیث کے وجودپہلے ثابت کریں ۔
ہاں مقلدیں کی سند چاہئے تو مل جائے گی۔غیر مقلدین کی نہیں
کیا مقلدین کی سند ، اہل حدیث کے وجود سے وابستہ ہے؟ آپ اول تو:
مقلدین کی سند پیش کیجئے ، جس میں آج کے دور سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک تمام کے تمام مقلدین ہوں۔
پھر کوشش کریں کہ صرف احناف کی سند پیش کریں، جس میں سند کا ہر شخص فقط حنفی مقلد ہو۔
پھر ہمت کریں اور صرف دیوبندیوں کی سند پیش کریں، جس میں سند کے تمام رواۃ دیوبندی مسلک سے تعلق رکھنے والے ہوں۔

دراصل آپ نے امین اوکاڑوی سےبے بنیاد سوالات کرنے کا اصول تو سیکھ لیا ، لیکن یہ نہیں سوچا کہ اگر پلٹ کر کسی نے وہی سوال آپ سے کر دیا تو کیا جواب دیں گے۔
بہت ڈھنڈورا سنتے آئے ہیں کہ اہلحدیث انگریز دور کی پیداوار ہیں اور حنفی تو شروع سے ہیں۔
ہاتھ کنگن کو آرسی کریں اور بس اب جیسی سند بھی میسر ہے پیش فرما دیں۔
 
Top