• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیو بند حضرات کی سند مطلوب ہے؟؟

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
شاہ ولی اللہ بھی غیر مقلد تھے کیوں انھوں نے تو تقلید کر رد کیا ہے
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
کیا مقلدین کی سند ، اہل حدیث کے وجود سے وابستہ ہے؟ آپ اول تو:
مقلدین کی سند پیش کیجئے ، جس میں آج کے دور سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک تمام کے تمام مقلدین ہوں۔
پھر کوشش کریں کہ صرف احناف کی سند پیش کریں، جس میں سند کا ہر شخص فقط حنفی مقلد ہو۔
پھر ہمت کریں اور صرف دیوبندیوں کی سند پیش کریں، جس میں سند کے تمام رواۃ دیوبندی مسلک سے تعلق رکھنے والے ہوں۔

دراصل آپ نے امین اوکاڑوی سےبے بنیاد سوالات کرنے کا اصول تو سیکھ لیا ، لیکن یہ نہیں سوچا کہ اگر پلٹ کر کسی نے وہی سوال آپ سے کر دیا تو کیا جواب دیں گے۔
بہت ڈھنڈورا سنتے آئے ہیں کہ اہلحدیث انگریز دور کی پیداوار ہیں اور حنفی تو شروع سے ہیں۔
ہاتھ کنگن کو آرسی کریں اور بس اب جیسی سند بھی میسر ہے پیش فرما دیں۔
آپ کو مقلدین کی سند چاہے ان شاء اللہ مل جائے گی
آپ غیر مقلدین کی سند پیش کرنے سے قاصر ہیں ۔کیا آپ کے پاس سند نہیں ہے ؟ پہلے اس کا جواب دے دیں
امین اوکاڑوی کا حوالہ بار بار کیوں میں نے انکی کوئی ایک کتاب بھی نہیں پڑھی ہے نہ ان کے حالات جانتا ہوں یہ بزرگ آپ کے علاقے کے ہیں آپ جانے ہونگے میں نہیں سناتھا کہ آپ کے رد میں اچھا کام کیا ہے اس لئے آپ کو بار بار ان کی یاد ستاتی ہے۔
راجا صاحب
میں آپ کو یہا ں ہرا کر جشن منا نے نہیں آیاہو ۔
آپ حق پر ہیں یہ ثابت کرین تاکہ حق سب کے سامنے آئے ۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
یہاں تو تابعین کا لفظ ہے جو جمع کے لیے بولا گیا ہے اور تم نے صرف ایک تابعی کو ہی علم کل سمجھ لیا یہ کہاں کا انصاف ہے
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
سب باتیں تو ہو رہی ہیں ۔آپ کی سند نہیں آرہی ہے ۔ میں نے سند اس لئے پو چھی تا کہ کو ن کون علماء ہیں معلوم ہو اور ان کے اقوال کی روشنی میں حق معلوم ہو ۔
میں کو بات جانے کے لئے ایک سوال کرتا ہوں بجائے اس کا جواب آنے کے اس کو ایک بحث کی طرف موڑ دیاجاتا ہے ۔اور اس میں دوسرے سوالات شامل کرکے اس میں الجھادیاجاتا ہے اور جواب نہ دے نے کے طعنےدے جاتے ہیں
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
آپ کو مقلدین کی سند چاہے ان شاء اللہ مل جائے گی
آپ غیر مقلدین کی سند پیش کرنے سے قاصر ہیں ۔کیا آپ کے پاس سند نہیں ہے ؟ پہلے اس کا جواب دے دیں
امین اوکاڑوی کا حوالہ بار بار کیوں میں نے انکی کوئی ایک کتاب بھی نہیں پڑھی ہے نہ ان کے حالات جانتا ہوں یہ بزرگ آپ کے علاقے کے ہیں آپ جانے ہونگے میں نہیں سناتھا کہ آپ کے رد میں اچھا کام کیا ہے اس لئے آپ کو بار بار ان کی یاد ستاتی ہے۔
راجا صاحب
میں آپ کو یہا ں ہرا کر جشن منا نے نہیں آیاہو ۔
آپ حق پر ہیں یہ ثابت کرین تاکہ حق سب کے سامنے آئے ۔
دھاگے کا عنوان ملاحظہ کیجئے۔ یہاں فقط دیوبند حضرات کی سند پر بات کیجئے۔ اہلحدیث کی سند والا دھاگا دوسرا ہے۔ وہاں آپ اپنا مطالبہ رکھ سکتے ہیں۔
امین اوکاڑوی کی کتاب آپ نے نہ پڑھی ہو، اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ امین اوکاڑوی صاحب دیوبندی عالم تھے۔ اور جب ایک دیوبندی عالم کا اقرار موجود ہے تو بات ختم۔
یاتو اس دیوبندی کو آپ عالم ماننے سے انکار کریں، یا اسے جھوٹا قرار دیں۔
جب امین اوکاڑوی صاحب اہلحدیث کی تردید میں کام کریں تو آپ کو وہ بہت پسند آتے ہیں۔اور جب انہی کا حوالہ آپ کے خلاف آ جائے تو اتنی جلدی براءت؟
جیتنے ہارنے والی بات سے میں بھی متفق نہیں ہوں۔ لیکن آپ اپنا شروع سے لہجہ ملاحظہ کیجئے تو آپ کو ردعمل میں تلخی کی وجہ شاید سمجھ آ جائے۔

سب باتیں تو ہو رہی ہیں ۔آپ کی سند نہیں آرہی ہے ۔ میں نے سند اس لئے پو چھی تا کہ کو ن کون علماء ہیں معلوم ہو اور ان کے اقوال کی روشنی میں حق معلوم ہو ۔
میں کو بات جانے کے لئے ایک سوال کرتا ہوں بجائے اس کا جواب آنے کے اس کو ایک بحث کی طرف موڑ دیاجاتا ہے ۔اور اس میں دوسرے سوالات شامل کرکے اس میں الجھادیاجاتا ہے اور جواب نہ دے نے کے طعنےدے جاتے ہیں
دھاگے کا عنوان ملاحظہ کریں اور دیوبندی حضرات کی سند پیش فرمائیں۔
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
شاہ ولی اللہ بھی غیر مقلد تھے کیوں انھوں نے تو تقلید کر رد کیا ہے
شاہ ولی اللہ مقلد تھے ہاں کچھ مسائل میں انہوں نے اختلاف کیا ۔
اور یہ انصاف کی بات بھی ہے ۔ان کے پاس اتنا علم تھا۔ ہر ایرے غیرے کے پاس اتنا علم کہاں ہے۔اس لئے ان علماء کی رہبی ہی ٹھیک ہے
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
دھاگے کا عنوان ملاحظہ کریں اور دیوبندی حضرات کی سند پیش فرمائیں۔
اگر اس عنوان کا سوال مجھ سے ہے تو یہی کہونگا کہ آپ سے مطالبہ پہلے میں نے کیا تھا آپ اپنی سند پیش کردیں پھر میں آ پ کے مطالبہ کو پوراکردونگا
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اشماریہ اور یوسف بھائی احناف کی سند مہیا کریں جزاک اللہ

بھائی آپ نے صحیح طرح ٹیگ نہیں کیا تھا اس لیے مجھے اس موضوع کا علم نہیں ہوا۔
آپ کو کس چیز کی سند چاہیے؟ حدیث کی تو میری اپنی تو نہیں ہے۔ ان شاء اللہ اگلے سال اجازت حدیث ملے گی۔
البتہ اور کسی کی سند چاہیے تو دے دیتا ہوں۔ اگرچہ میں نہیں جانتا کہ سند میں کوئی غیر مقلد عالم آنے سے کیا نقصان ہو جائے گا لیکن پھر بھی پیش کر دوں گا۔ آپ اس کے رجال کو غیر مقلد غیر مجتہد ثابت کرتے رہیے گا۔
 
Top