• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ذاتی تعارف

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
محترم نعیم صاحب آپکا بہت بہت شکریہ۔۔ورنہ حقیقت یہ ہے کہ میں تپتے ہوئے صحراء مین ایک بچھڑاہوابد نصیب ہوں کوئی نہیں جو میرے آنسووں کو پونچھ سکے بس نگاہوں کے سامنے چند کتابیں ہیں جو میرے ساتھ بہترین دوستی کا دم بھرتی ہیں جب میں غمگین ہوتاہوں تو یہی ہمیں ہنسانے کی کوشش کرتی ہیں ۔دعاکریں کہ انکے ساتھ میری دوستی برقرار رہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اور میرا اللہ جب چاہتا ہے تمام مشکلات کو آسان کر دیتا ہے اور ہر تنگی کے بعد آسانی ہے اور یہ میری آزمائی ہوئی بات ہے۔ اللہ تعالی آپ کی تمام مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے۔ لاباس طھور ان شاء اللہ۔ اور اللہ تعالی آپ کو ہر تکلیف کے بدلے ثواب واجر کی برسات میں نہلا دے۔ آمین!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عبداللہ بھائی! آپ کے تعارف والے مراسلے میں، ہم نے غیر متعلقہ گفتگو کی، جس پر میں انتہائی معذرت خواہ ہوں۔ اللہ تعالی آپ کو خوش و خرم رکھے۔ آمین!
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
محترم نعیم صاحب السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔اللہ تعالی آپکی دعا قبول فرماے اور مجھے اور آپکو ہر پریشانیوں سے دور رکھکر امن وسلامتی کی زندگی نصیب فرماے۔اور زیادہ سے زیادہ کتاب و سنت کی خدمت کی توفیق بخشے ۔آپ سے گزارش ہے کہ آپ ہمیشہ مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں ۔شکریہ
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
وعلیکم السلام عبداللہ بھائی روزوں کے بعد بھی وقت نکالتے رہنا ہے
یہ عبداللہ بھائی ہمارے دوست ہیں اور دارلسلام والے مولانا عبدالمالک مجاہد حفظہ اللہ کے بھتیجے ہیں انکی مسجد میں ہی میں جمعہ پڑھاتا ہوں کافی عرصہ سے انکو فیس بک سے فورم پر لانے کی کوشش کر رہا تھا مگر انکی مصروفیت زیادہ ہونے کی وجہ سے وقت نہیں مل رہا تھا اس دفعہ اعتکاف ان کی مسجد میں بیٹھا تھا تو وہاں پر نمازوں میں ان سے ملاقات رہتی تھی وہاں سے کوشش کر کے ان سے فورم کے لئے وقت نکلوایا اللہ کرے بعد میں بھی منسلک رہیں امین
 

ادب دوست

مبتدی
شمولیت
جولائی 23، 2015
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
22
میں لاہور میں منصورہ کے پاس رہتا ہوں طیبہ انٹرنیشنل کے نام سے ہمارا مون مارکیٹ میں اسلامک سٹور ہے اس فورم کے بھائی نے کافی پہلے مجھے اس فورم سے معتارف کروایا تھا اور سکھایا تھا اور کافی دفعہ کوشش کی کہ اسکو استعمال کروں البتہ موقع نہ مل سکا ویسے سوشل میڈیا پر تو اآنا جان رہتا ہے
اب کچھ بریلویوں کے بارے سرچ کر رہا تھا تو محدث فتوی پہ پہنچا اور فورم کا لنک بھی دیکھا تو کافی مواد ملا جس سے یہ شوق پیدا ہوا کہ فورم پر رجسٹر ہوا جائے اور وقتا موقتا فتوی اور دوسری سائیٹس کو بھی دیکھا جائے
البتہ کچھ باتیں فتوی کے بارے مبہم ہیں جو انشا$اللہ یہاں پوچھوں گا
خوش آمدید
خوش آمدید
 
Top