• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رانا صہیب علی کا تعارف

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

Asslamu Alaikum.......
وعلیکم السلام، خوش آمدید!

یہاں بہت سے ممبران دعوت پر نہیں تھے اس لئے ہو سکے تو تعارف میں کچھ اپنے بارے میں ہمیں بھی بتائیں جیسے عمان میں آپ سٹوڈنٹ، جاب، ڈیپینڈنٹ، انڈیپینڈنٹ، وغیرہ۔ ہم آپکے ساتھ پورا تعاون کریں گے۔

والسلام
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
رانا صہیب علی بھائی کو اس فارم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔آپ کے بارے میں سنا ہے کہ ماشاء اللہ بہت پیاری آذان دیتے ہیں۔اللہ آپ کی اس خوبی کو آ پ کی مغفرت کا سبب بنائے۔آمین
کوئی بدنصیب اپنی گلوکاری کی وجہ سے مشہور ہوتا ہے۔لیکن آپ تو خوش نصیب ہیں جن کا تعارف خوبصورت آذان سے ہوا۔ ماشاء اللہ۔جزاک اللہ خیرا بھائی
 
شمولیت
اگست 14، 2014
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
10
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ویلکم جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اھلا و سھلا
 
Top