کافی دفعہ ٹرائی کی ہے ،دونوں طرح کے سوال آتے ہیں۔ایرر یہ آ رہا ہے۔السلام علیکم،
رجسٹریشن کے دوران صفحہ پر ایک سوال پوچھا جاتا ہے۔ شاید نمازوں کی کل تعداد جس کا جواب 5، پانچ یا five دیا جا سکتا ہے۔ اسی طرح ایک اور سوال ہے کہ ہمارا خالق و مالک کون ہے؟ تو اس کا جواب اللہ، یا اللہ تعالیٰ یا ALLAH دیا جا سکتا ہے۔
آپ چیک کریں آپ کے پاس کوئی ایسا سوال لکھا آ رہا ہے؟ اگر ہے تو وہ کیا؟
آپ کی بات واقعی درست ہے۔ یہ مسئلہ بعض نیٹ ورکس پر ہے۔ میں نے ابھی ابھی ایک تبدیلی کی ہے۔ آپ ازراہ کرم ایک دفعہ اور رجسٹریشن کی کوشش کر کے چیک کریں اور پھر بتائیں کہ مسئلہ برقرار ہے یا نہیں؟کافی دفعہ ٹرائی کی ہے ،دونوں طرح کے سوال آتے ہیں۔ایرر یہ آ رہا ہے۔
اسی طرح فیس بک کا آپشن بھی کام نہیں کر رہا ہے۔
افسوس بھائی مسلئہ اسی طرح ہے۔آپ کی بات واقعی درست ہے۔ یہ مسئلہ بعض نیٹ ورکس پر ہے۔ میں نے ابھی ابھی ایک تبدیلی کی ہے۔ آپ ازراہ کرم ایک دفعہ اور رجسٹریشن کی کوشش کر کے چیک کریں اور پھر بتائیں کہ مسئلہ برقرار ہے یا نہیں؟
معذرت بھائی، مجھے ایک ایک کر کے ایڈآن غیرفعال کر کے چیک کرنا پڑے گا۔افسوس بھائی مسلئہ اسی طرح ہے۔
الحمد للہ مسلئہ ختم ہو گیا ہے ،اب اکاونٹ بنانے میں کوئی دشواری نہیں۔شاکر بھائی آپکی خصوصی توجہ کا بہت شکریا۔معذرت بھائی، مجھے ایک ایک کر کے ایڈآن غیرفعال کر کے چیک کرنا پڑے گا۔
میں نے ایک اور ایڈآن غیر فعال کیا ہے۔ ازراہ کرم دوبارہ چیک کیجئے۔ اور جس وقت رجسٹریشن کریں تو ٹائم نوٹ کر کے ضرور بتا دیں کہ ایرر کس وقت آئی تھی۔ اگر آپ پاکستان کے علاوہ کہیں ہیں تو اپنا ٹائم زون بھی شیئر کر دیں۔
جزاکم اللہ خیرا۔الحمد للہ مسلئہ ختم ہو گیا ہے ،اب اکاونٹ بنانے میں کوئی دشواری نہیں۔شاکر بھائی آپکی خصوصی توجہ کا بہت شکریا۔