السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!فورم کی آ ن لائن لسٹ میں روبوٹس کی تعداد بتائی جاتی ہے، روبوٹس کی معنی کیا ہیں؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!کیا اس کے کوئی نقصانات بھی ہوتے ہیں ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محترم بھائ!
کیا نیٹ بینکنگ وغیرہ بھی نقصان دہ ہے؟؟؟؟ کیونکہ اسمیں ساری تفاصیل اکاؤنٹ کے متعلق درج کرنی پڑتی ہیں.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بینکنگ کے حوالے سے جو معلومات آپ جن خانوں میں درج کرتے ہیں..وہاں پر سرچ انجنز یا روبوٹس کی رسائی نہیں ہوتی..اور اسے بہت ہی محفوظ بنایا جاتا ہے کہ وہاں پر درج کی گئی معلومات تک کسی کی رسائی نہ ہو سکے..البتہ ہیکرز سے بہرحال خطرہ پھر بھی موجود رہتا ہے..اسی طرح جیسے فزیکلی بینک کو ڈاکوؤں سے...ابتسامہ!