• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زکریا بن محمد بن محمود القزوینی کون ہیں ؟

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
تراجم و طبقات کی کتابوں میں ان کا ترجمہ تلاش کرنے کی کوشش کی ہے ، ایک مشہور مؤرخ ، جغرافیہ دان اور قاضی ہونے کے علاوہ ان کےمتعلق کوئی خاطر خواہ معلومات نہیں ملیں ۔
ان کی بالا کتاب پڑھ کر ہی کوئی رائے دی جاسکتی ہے ، شیخ فیض صاحب اس کام میں مصروف ہیں ، امید ہے کتاب کے مطالعہ کے بعد اپنی قیمتی آراء سے نوازیں گے ۔
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47

جی بہتر.
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
تراجم و طبقات کی کتابوں میں ان کا ترجمہ تلاش کرنے کی کوشش کی ہے ، ایک مشہور مؤرخ ، جغرافیہ دان اور قاضی ہونے کے علاوہ ان کےمتعلق کوئی خاطر خواہ معلومات نہیں ملیں ۔
ان کی بالا کتاب پڑھ کر ہی کوئی رائے دی جاسکتی ہے ، شیخ فیض صاحب اس کام میں مصروف ہیں ، امید ہے کتاب کے مطالعہ کے بعد اپنی قیمتی آراء سے نوازیں گے ۔
شیخ میں تلاش کرنے کے بعد ہی یہ کہا تھا کہ ان کی کتب ہی ان کا تعارف کروا سکتی ہیں بارک اللہ فی علمکم و عملکم
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@بنت عبد السمیع کے اس مراسلہ کو تحقیق حدیث کے سوال جواب کے زمرنے میں منتقل کردیا جائے!
ویسے جس تھریڈ کے حوالہ سے سوال ہے، وہاں بھی انہوں نے یہ بات پیش کر دی ہے، لیکن اس تھریڈ میں یہ سوال تھریڈ کے عنوان سے بلکل مطابقت نہیں رکھتا! اور تھریڈ کی بحث کو کہیں سے کہیں اور لے جاسکتا ہے!
@محمد نعیم یونس بھائی!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@بنت عبد السمیع کے اس مراسلہ کو تحقیق حدیث کے سوال جواب کے زمرنے میں منتقل کردیا جائے!
ویسے جس تھریڈ کے حوالہ سے سوال ہے، وہاں بھی انہوں نے یہ بات پیش کر دی ہے، لیکن اس تھریڈ میں یہ سوال تھریڈ کے عنوان سے بلکل مطابقت نہیں رکھتا! اور تھریڈ کی بحث کو کہیں سے کہیں اور لے جاسکتا ہے!
@محمد نعیم یونس بھائی!
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تنفیذ۔
 
Top