• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ للالبانی

شمولیت
نومبر 07، 2013
پیغامات
76
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
47
کیا "سلسلسة الأحدیث الضعیفة" کا اردو ترجمه ہوچکا ہے؟
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
مکمل نہیں ہوا 100. 200. 300 اور 500 مشہر ضعیف احادیث کتاب و سنت پر موجود ہیں
 
baig

رکن
شمولیت
فروری 06، 2017
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
70
کیا "سلسلسة الأحدیث الضعیفة" کا اردو ترجمه ہوچکا ہے؟
سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة وأثرها السيئ في الأمة تأليف أبو عبد الرحمن محمد ناصر الدين بن الحاج نوح بن نجاتي بن آدم الأشقودري الألباني (م١٤٢٠ھ)
الحمدللہ جی ہاں صرف 500 احادیث کا اردو ترجمہ ہوا ہے ،
احادیث ضعیفہ کا مجموعہ جن سے اُمت مسلمہ کونا قابل تلافی نقصان پُنچا: مترجم: محمد صادق خلیل (م۱۴۲۴ھ)
تحقیق و نظر ثانی: عبد الحفیظ مدنی، حافظ عبد الخبیر اویسی اور حافظ ابو بکر ظفر
جلد اول ((01-100))، http://kitabosunnat.com/kutub-library/ahadeese-zaifa-ka-majmoua-1
جلد دوم
((101-300))،
جلد سوم ((301-500))
 
baig

رکن
شمولیت
فروری 06، 2017
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
70
کیا "سلسلسة الأحدیث الضعیفة" کا اردو ترجمه ہوچکا ہے؟
سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة وأثرها السيئ في الأمة تأليف أبو عبد الرحمن محمد ناصر الدين بن الحاج نوح بن نجاتي بن آدم الأشقودري الألباني (م١٤٢٠ھ)
یہ کتاب 14 جلدوں میں ہے جس میں کل احادیث 7162 ہے جس میں سے صرف جلد اول جس میں 500 احادیث ہیں اسی کا اردو ترجمہ ہوا ہے۔
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
سوال یہ ہے کہ مکمل ہوا نہیں یا ڈلا نہیں؟
 
شمولیت
نومبر 07، 2013
پیغامات
76
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
47
احادیث ضعیفہ کا مجموعہ جن سے اُمت مسلمہ کونا قابل تلافی نقصان پُنچا: مترجم: محمد صادق خلیل (م۱۴۲۴ھ)
تحقیق و نظر ثانی: عبد الحفیظ مدنی، حافظ عبد الخبیر اویسی اور حافظ ابو بکر ظفر
جلد اول ((01-100))، http://kitabosunnat.com/kutub-library/ahadeese-zaifa-ka-majmoua-1
جلد دوم
((101-300))،
جلد سوم ((301-500))
جزاک اللہ خیراً بھائی
یہ اردو ترجمہ میں نے ڈاؤنلوڈ کیا تھا لیکن جس سسٹم میں کیا تھا وہ خراب ہوچکا ہے، اس لیے یاد نہیں رہا۔ :)
 
شمولیت
نومبر 07، 2013
پیغامات
76
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
47
مکمل نہیں ہوا 100. 200. 300 اور 500 مشہر ضعیف احادیث کتاب و سنت پر موجود ہیں
میرے خیال سے آپ نے جن کتاب کی طرف اشارہ کیا ہے وہ حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ کی مشہور ضعیف احادیث کا سلسلہ ہیں، اگر اسی کی بات کر رہے ہیں تو اس میں اتنی تفصیل نہیں، اور نہ ہی وہ صرف سلسلة الضعیفة کا ترجمہ ہیں، بلکہ اس میں ضعیف احادیث کی دیگر کتابوں سے بھی روایات لی گئی ہیں۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
Top